تونسہ میں پولیس مقابلے کے دوران خوارج کے دو دہشت گرد ہلاک

اسلام آباد / لاہور: تھانہ سٹی تونسہ کی حدود میں سٹی فوڈ کلب کے قریب پولیس سے مقابلے کے دوران فتنۃالخوارج کے دو دہشت گرد مارے گئے۔ پولیس ذرائع کے مطابق 24 اگست کو فتنۃ الخوارج کا ایک گروہ دہشت گردی کی بڑی کارروائی کے لیے موجود تھا، ایس ایچ او تحصیل وہوا ضلع تونسہ […]