مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کا ملک گیر شٹر ڈاؤن ہڑتال کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان

اسلام آباد: مرکزی تنظیم تاجران پاکستان کے صدر محمد کاشف چوہدری نے ملک گیر شٹر ڈان ہڑتال کے پہلے مرحلے کی کامیابی کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ مطالبات کی عدم منظوری کی صورت میں پہلے تین دن کے لیے ملک گیر ہڑتال اور بعدازاں غیر معینہ مدت کے […]
کاروباری طبقہ بھی حکومت سےنالاں، تاجر دوست اسکیم کیخلاف ملک گیر احتجاج کی تیاری

اسلام آباد: ملک کی مذہبی و سیاسی جماعتوں کے بعد تاجروں نے حکومت کے خلاف سڑکوں پر آنے کی دھمکی دے دی۔ آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی کی جانب سے ملک بھر کے تاجروں کو احتجاج کے لیے تیاری کرنے کی ہدایات جاری کردی ہیں۔ آل پاکستان انجمن تاجراں اور ٹریڈرز ایکشن […]
دکانداروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کیلئے ’’تاجر دوست‘‘ ایپ تیار

اسلام آباد: ایف بی آر نے تاجروں کو ٹیکس نیٹ میں لانے کی اسکیم فائنل کرلی، اسکیم کے تحت الیکشن سے قبل تاجروں کے لیے ریٹیلر اسکیم متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر نے اسکیم پر عمل درآمد کے لیے تاجروں کی رجسٹریشن کی غرض سے ’تاجردوست‘ موبائل ایپ تیار کرلی ہے، […]