پاکستان میں شامی سفارتخانے نے نئی حکومت کا پرچم لہرا دیا

شام میں بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد اسلام آباد میں شامی سفارت خانے نے نئی عبوری حکومت کا پرچم اپنا لیا ہے۔ سفارت خانے پر نئے پرچم کا لہرانا پاکستان میں مشن کی جانب سے شام میں نئی ​​انتظامیہ کی طرف وفاداری منتقل کرنے کی نشاندہی کرتا ہے۔ سفارتی ذرائع کے مطابق نیا […]

اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا

DAMASCUS,: اسرائیل نے شام کے تین اہم فضائی اڈوں پر بمباری کی ہے، جن میں قمشلی، شنشار بیس، اور عقبہ کے فضائی اڈے شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، یہ حملے شام کے مختلف علاقوں بشمول حمص اور دمشق کے جنوب مغربی حصوں میں کیے گئے۔ شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ “المرصد” کے […]

وزیراعظم کی شام سے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے شام سے پاکستانیوں کی وطن واپسی کےلیے لائحہ عمل بنانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم شہباز شریف نے شام میں پاکستانیوں کے انخلاء سے متعلق اجلاس میں کہا کہ شام میں مقیم پاکستانیوں کے جان و مال کی حفاظت ہماری اولین ترجیح ہے۔ شہباز شریف نے دمشق میں پاکستانی سفارت خانے کو […]

شامی فوج کی ناکامی حیران کن ہے، بشار الاسد نے بھی مدد نہیں مانگی؛ ایران

باغی گروہوں کے ہاتھوں اپنے 24 سالہ دورِ اقتدار کا خاتمہ ہونے کے بعد بشار الاسد حکومت چھوڑ کر اہل خانہ کے ہمراہ روس پہنچ گئے جس پر ایران کا ردعمل سامنے آگیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ بشار الاسد نے باغیوں کے دمشق […]

بشار الاسد حکومت کے خاتمے کے ساتھ شامی فٹبال ٹیم کی کٹ اور لوگو تبدیل

شام میں صدر بشارالاسد کی حکومت کے خاتمے اور باغیوں کے قبضے کے بعد شامی فٹبال فیڈریشن نے ملک میں آئی بڑی سیاسی تبدیلی کے بعد فٹبال ٹیم کی کٹ اور لوگو تبدیل کرنے کا اعلان کر دیا۔ شامی فٹبال فیڈریشن نے قومی ٹیم کی سرخ رنگ کی کٹ کو سبز رنگ میں تبدیل کر […]

بشارالاسد اہل خانہ کے ہمراہ ماسکو پہنچ گئے، روس نے سیاسی پناہ دے دی

MOSCOW: روسی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ شام میں باغیوں کے قبضے کے بعد ملک چھوڑجانے والے صدر بشارالاسد اپنے اہل خانہ کے ہمراہ ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں روس نے انہیں سیاسی پناہ دے دی۔ غیرملکی خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق روس کی خبرایجنسیوں نے کریملن کے ذرائع کے حوالے سے بتایا […]

شام میں ایرانی سفارت خانے پر حملہ؛ توڑ پھوڑ

شام میں مسلح افراد نے ایران کے سفارت خانے پر حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی اور املاک کو نقصان پہنچایا۔ ایرانی خبر رساں ادارے کے مطابق شام میں مسلح گروہوں نے دمشق میں واقع سفارت خانے پر دھاوا بول دیا اور لوٹ مار کی۔ العربیہ نیوز کی جانب سے جاری فوٹیجز میں دیکھا جا سکتا […]

بشار الاسد کا تختہ الٹنے والے ابو محمد الجولانی کون ہیں ؟

ابو محمد الجولانی شام کی مسلح اپوزیشن تنظیم حیات تحریر الشام کے سربراہ ہیں۔ ان کا اصل نام احمد حسین الشرا ہے اور وہ 1982 میں سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض میں پیدا ہوئے۔ ان کے والد ایک پیٹرولیم انجینئر تھے اور ان کا خاندان 1989 میں شام واپس آیا جہاں وہ دمشق کے قریب […]

شام کے 2 ہزار سے زائد فوجی میدانِ جنگ چھوڑ کر عراق بھاگ کھڑے ہوئے

شام کے دارالحکومت میں باغیوں کے داخل ہونے پر 2 ہزار سے زائد شامی فوجی محاذِ جنگ چھوڑ کر پروسی ملک عراق کی سرحد عبور کرکے فرار ہوگئے۔ عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی فوج کے افسران اور اہلکاروں کو عراقی حکومت نے القائم بارڈر کراسنگ کے ذریعے ملک میں داخل ہونے کی […]

شامی باغی دارالحکومت دمشق میں داخل، صدر بشارالاسد فرار

DAMSACUS: غیرملکی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ شامی باغی دارالحکومت میں داخل ہو چکے ہیں اور انہیں دمشق کے علاقے ہرزہ میں دیکھا گیا ہے۔ حکومتی افواج کے ساتھ شدید جھڑپوں کے باوجود شامی باغیوں کی پیشقدمی جاری ہے اور رپورٹ کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں چار بڑے شہروں درعا ،قنیطرہ، سویدا اور […]