سوزوکی اورٹیوٹا نے کسٹمرز کو بڑی چھوٹ دینے کا اعلان کردیا

Toyota Suzuki

ملک کی نازک معاشی صورتحال کے باعث کاروبار ٹھنڈے پڑے ہیں اور کار ساز کمپنیاں بھی اس کی متاثر ہیں جس کے پیش نظر گاڑیوں کی فروخت کو بڑھانے کیلئےکسٹمررز کو متوجہ کرنےکیلئے پر کشش آفرز متعارف کروا دی گئیں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق ٹیوٹا کرولا نے حال ہی میں متعارف گئی اپنی نئی […]