جوڈیشل کمیشن کے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور اہم خط

اسلام آباد: جوڈیشل کمیشن کے آج ہونے والے اجلاس سے قبل جسٹس منصور کا ایک اور خط سامنے آ گیا، جس میں اہم امور پر بات کی گئی ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ کی جانب سے سیکرٹری جوڈیشل کمیشن کو خط لکھا گیا ہے، جس میں کہا گیا ہے کہ رولز میں آئینی بینچ کے […]

مرحوم نسیم حسن شاہ نے بعد میں تسلیم کیا کہ ان پر بھٹو کیس میں بیرونی دباؤ تھا، چیف جسٹس

Supreme Court of Pakistan

اسلام آباد: ذوالفقار علی بھٹو کیس میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے اضافی نوٹ جار کر دیا جس میں جسٹس منصور کے نوٹ سے ایک حد تک اتفاق کیا گیا ہے۔ اضافی نوٹ میں چیف جسٹس یحییٰ آفریدی نے لکھا کہ مجھے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ سمیت دیگر ججز کے نوٹس پڑھنے کا اتفاق […]

سپریم کورٹ آف پاکستان کا عدالتی اصلاحات کیلئے آن لائن فیڈبیک فارم کا اجرا

سپریم کورٹ آف پاکستان نے عدالتی اصلاحات کیلئے آن لائن فیڈبیک فارم کا اجرا کر دیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے اعلامیہ جاری کر دیا گیا جس کے مطابق چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت عدالتی اصلاحات سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، اجلاس میں نمائندہ سپریم کورٹ بار محمد اورنگزیب خان، رجسٹرار محمد […]

کمیٹی کا کام رولز پیش کرنا ہے انہیں منظور یا مسترد کرنا جوڈیشل کمیشن کا اختیار ہے، جسٹس جمال

Supreme Court of Pakistan

جسٹس جمال نے جسٹس منصور کے خط کا جواب دے دیا اور کہا ہے کہ یاد رکھیں کمیٹی کا کام صرف رولز کی سفارشات مرتب کرکے کمیشن کے سامنے رکھنا ہے انہیں مسترد یا منظور کرنے کا اختیار جوڈیشل کمیشن کا ہے۔ جسٹس جمال خان مندوخیل نے جسٹس منصور علی شاہ کے خط کا جواب […]

ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم کیلیے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل

Supreme Court of Pakistan

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کے اجلاس میں ججز کوڈ آف کنڈکٹ میں ترامیم کے لیے جسٹس منیب اختر کی سربراہی میں کمیٹی تشکیل دے دی گئی۔ چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی کی زیر صدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس ہوا جس میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس منیب اختر، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی […]

آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دیدی

Supreme Court of Pakistan

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے فوجی عدالتوں کو 85 ملزمان کے فیصلے سنانے کی اجازت دے دی۔ آئینی بینچ نے قرار دیا کہ فوجی عدالتوں کے فیصلے سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمے کے فیصلے سے مشروط ہوں گے۔ فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے کیس کی سماعت سپریم کورٹ کے آئینی […]

اگر آرمی املاک پر حملہ ہو تو ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہو گا؟ جسٹس جمال مندوخیل کا استفسار

Supreme Court of Pakistan

سپریم کورٹ کے آئینی بینچ میں ملٹری کورٹس فیصلہ کے خلاف انٹرا کورٹ اپیلوں پر سماعت ہوئی۔ جسٹس امین الدین کی سربراہی میں 7 رکنی آئینی بینچ نے سماعت کی۔ دورانِ سماعتِ جسٹس مسرت ہلالی نے کہا کہ ملٹری کورٹ کے زیرِ حراست افراد کی ایف آئی آر کی نقول نہیں دی گئی۔ وکیل خواجہ […]

رکنِ قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم

Supreme Court of Pakistan

سپریم کورٹ آف پاکستان نے رکن قومی اسمبلی عادل بازئی کو ڈی سیٹ کرنے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ عادل بازئی کی اپیل پر سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کی۔ سپریم کورٹ نے عادل بازئی کی اپیل منظور کر لی۔ عدالت نے اپنے حکم میں کہا ہے […]

چیف جسٹس آف پاکستان کا گوادر سب جیل کا دورہ

Supreme Court of Pakistan

گوادر: چیف جسٹس پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے گوادر سب جیل کا دورہ کیا اور قیدیوں کو فراہم کی جانے والی سہولیات کا جائزہ لیا۔ سپریم کورٹ کے اعلامیے کے مطابق بلوچستان میں اپنے دورے کے دوسرے روز چیف جسٹس آف پاکستان نے سب جیل گوادر کا دورہ کیا اور زیر سماعت قیدیوں کو فراہم […]

آئینی بینچ نے حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرلی

Supreme Court of Pakistan

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے اصغر خان کیس میں حساس اداروں میں سیاسی سیل ختم کرنے کی رپورٹ طلب کرتے ایڈیشنل اٹارنی جنرل کو وزارت دفاع کا جواب جمع کرانے کا حکم دے دیا۔ دوران سماعت، ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے بتایا کہ سیاسی سیل تو حساس اداروں میں اصغر خان کیس فیصلے […]