پاکستانی پروفیسر نے ’سپر کمپیوٹنگ کا نوبل انعام‘ جیت لیا

پاکستانی پروفیسر سمیت ریسرچر کی ٹیم نے ’سپر کمپیوٹنگ کا نوبل انعام‘ جیت لیا۔ لاہور یونیورسٹی آف مینجمنٹ سائنس کے ایسوسی ایٹ پروفیسر ڈاکٹر زبیر خالد کلائمیٹ ماڈلنگ میں گورڈن بیل پرائز حاصل کرنے والے پہلے پاکستانی بن گئے۔ پاکستانی ریسرچر سمیت پوری ٹیم کو موسمیاتی تبدیلی سے متعلق پروجیکٹ تیار کرنے پر ’سپر کمپیوٹنگ […]