پاکستان کا دوسرا سیٹلائٹ ارضی مدار میں پہنچ گیا

کراچی: پاکستان کی قومی خلائی ایجنسی سپارکو کی جانب سے خلا میں بھیجا جانے والاکمونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون زمینی مدارمیں پہنچ گیا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق 30 مئی کو خلا میں بھیجا جانے والا پاکستان کا دوسراکمونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم ون اپنے زمینی مدارمیں پہنچ گیا، پاک سیٹ ایم ایم […]
پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ آج خلاء میں بھیجا جائے گا

کراچی: پاکستان کا دوسرا کمیونیکیشن سیٹلائٹ پاک سیٹ ایم ایم 1 آج خلاء میں بھیجا جائے گا۔ ترجمان سپارکو کے مطابق سیٹلائیٹ چین کے شی چانگ سیٹلائٹ لانچ سینٹر سے مدارمیں بھیجا جائے گا۔ پانچ ٹن وزنی سیٹلائٹ جدید ترین مواصلاتی آلات سے لیس ہے۔اس سیٹلائٹ کے ذریعے پاکستان کے طول و عرض میں تیز […]