سکھر بیراج کے گیٹ کو نقصان، جام خان شورو جائزہ لینے پہنچ گئے

Sukkur Barrage

سندھ کے وزیرِ آبپاشی جام خان شورو سکھر بیراج کے گیٹ نمبر 44 اور 47 کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ لینے پہنچ گئے۔ وزیرِ آبپاشی سندھ جام خان شورو نے سیکریٹری آب پاشی ظریف احمد کھیڑو کے ہمراہ سکھر بیراج کا دورہ کیا اور سکھر بیراج کے گیٹس کو پہنچنے والے نقصان کا جائزہ […]