لاہور؛ شوہر نے غربت سے تنگ آکر بیوی بچوں کو زہر دے دیا

لاہور: شاہدرہ ٹاؤن میں غربت سے تنگ آکر شہری نے اپنی بیوی اور بچوں کو زہر دے دیا تاہم 15 کی کال پر پولیس نے فوری ردعمل دیتے ہوئے 7 قیمتی جانوں کو بچا لیا۔ تفصیلات کے مطابق عقیل نامی شہری نے 15 پر کال کرکے بتایا تھا کہ اُس کے گھر میں راشن کا […]
تنگدستی سے پریشان 33 سالہ نوجوان نے سرمیں گولی مارکرخودکشی کرلی

لاہور: پولیس کا کہنا ہے کہ بادامی باغ، مورچہ اسٹاپ کے قریب ایک شہری نے خود کو گولی مار کر خودکشی کر لی ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ متوفی کی شناخت 33 سالہ عرفان کے نام سے ہوئی ہے جو رنگ و روغن کے کارخانے میں ملازم تھا جس نے اپنے سر میں گولی […]
بھارتی فوج کے ایک اور اہلکار نے خودکشی کرلی

جے پور: ریاست راجستھان میں بھارت کے نیم فوجی دستے کے اہلکار نے سرکاری کوارٹر کی چھت پر پنکھے سے لٹک کر اپنی زندگی کا خاتمہ کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق خودکشی کا واقعہ بھارتی شہر اجمیر میں پیش آیا۔ اہلکار کی شناخت سینٹرل ریزرو پولیس فورس کے کانسٹیبل امرجیت سنگھ کے نام […]
فیصل آباد میں شوہر نے دو بیویوں اور چار بچوں کو قتل کر کے خودکشی کرلی

فیصل آباد: پنجاب کے علاقے فیصل آباد میں شوہر نے گھریلو جھگڑوں سے تنگ آکر دو بیویوں، چار بچوں کو فائرنگ کر کے قتل کیا اور پھر خودکشی کرلی۔ تفصٰلات کے مطابق فیصل آباد کے تھانہ نشاط آباد میں واقع گلشن مدینہ فیز ٹو میں ایک شخص نے دو خواتین اور چار بچوں کو فائرنگ […]
مظفرگڑھ، بیروزگاری سے تنگ شخص نے بیوی اور 7بچوں کو قتل کر ڈالا

لاہور: مظفرگڑھ میں غربت اور بیروزگاری سے تنگ شخص نے بیوی اور 7 بچوں کو ٹوکے کے وار کرکے قتل کر دیا۔ پولیس کے مطابق قتل کی لرزہ خیز واردات تھانہ صدر علی پور کی حدود موضع مڈ والا میں پیش آیا، واردات کے بعد علاقے میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ بیوی اور بچوں […]
بھارتی فوجی نے سرکاری رائفل سے خود کو گولی مار کر زندگی کا خاتمہ کرلیا

نئی دہلی: بھارتی ریاست اوڈیشہ میں بھارتی فوج کے سپاہی نے ڈیوٹی کے دوران خود کو سرکاری رائفل سے گولی مار کر خودکشی کرلی۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوجی کی خودکشی کا واقعہ ریاست اوڈیشہ کے فضائی اڈے کے ’’ریڈار آبزرویلینٹری ایئر سرویلنس یونٹ‘‘ میں پیش آیا جہاں اچانک فائرنگ کی آواز سے […]