سوئی ناردرن کی گیس قیمتوں میں اضافے پر وضاحت

لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے گیس نرخوں میں اضافے پر وضاحت جاری گئی ہے۔ ترجمان کے مطابق گیس قیمت کا 94 فیصد حصہ گیس کے اخراجات جب کہ باقی ماندہ کیپ ایکس پر ریٹرن پر مشتمل ہوتا ہے۔ گیس کی کُل قیمت کا محض 4 فیصد آپریٹنگ اخراجات بشمول افرادی قوت پر […]
سوئی ناردرن نے پنجاب کیلیے گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگ لیا

لاہور: پنجاب میں سوئی ناردرن گیس کمپنی نے ایک ہی سال میں تیسری بار گیس کی قیمت میں بڑا اضافہ مانگ لیا ہے۔ اوگرا 25 مارچ کو گیس قیمتوں میں اضافے کی سماعت لاہور میں کرے گا۔ اوگرا کے مطابق سوئی ناردرن کمپنی نے 4489 روپے فی ایم ایم بی ٹی یو قیمت تجویز کی […]
رمضان میں صرف 10 گھنٹے گیس ملے گی، سوئی ناردرن کا گھریلو صارفین کیلیے شیڈول جاری

لاہور: سوئی ناردرن گیس پائپ لائن کمپنی لمیٹیڈ نے ماہ رمضان میں گھریلو صارفین کو گیس کی فراہمی کیلیے شیڈول تیار کرلیا۔ کمپنی کے مطابق گھریلو صارفین کو سحر و افطار کے اوقات میں بلاتعطل گیس کی فراہمی کی جائے گی۔ ترجمان سوئی ناردرن کے مطابق گھریلو صارفین کو سحر کے وقت میں صبح 3 […]
پشاور کے کچھ علاقوں میں آج گیس بند رہے گی، سوئی ناردرن

سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ ( ایس این جی پی ایل) نے اعلان کیا ہے کہ پشاور کے کچھ علاقوں میں آج گیس بندرہےگی۔ ایس این جی پی ایل کی جانب سے جاری اعلامیہ میں ترجمان کا کہنا تھا کہ یونیورسٹی روڈپشاورپرگیس لائن میں لیکج سامنےآئی ہے، جس کے باعث پشاور کے کچھ علاقوں […]
سوئی ناردرن نے صارفین پر اربوں روپے کا ٹیکس نافذ کردیا

لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ کردیا گیا۔ گیس کے بلوں میں ماہانہ فکسڈ چارجز نومبر کے بلز میں شامل کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمپنیوں نے اپنے لاسز پورے کرنے کے لیے اوگرا کے ساتھ مل کر آسان راستہ تلاش کیا اور […]
سوئی ناردرن نے گیس نرخوں میں 131 فیصد دوبارہ اضافہ مانگ لیا

لاہور: سوئی ناردرن نے گیس نرخوں میں 131 فیصد دوبارہ اضافہ مانگ لیا۔ چیئرمین آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی(اوگرا)مسرور خان نے ملک میں گیس مزید مہنگی ہونے کا امکان ظاہر کر دیا۔ انھوں نے گیس ٹیرف بڑھانے کے معاملے کی سماعت کی جس میں تمام اسٹیک ہولڈرز نے اپنا اپنا موقف پیش کیا۔ سوئی ناردرن […]
تاجروں کی گیس قیمت مزید بڑھانے پر آفس گھیراؤ کی دھمکی

اسلام آباد: تاجر تنظیموں نے گیس کی قیمت مزید بڑھائی گئی تو اوگرا کا گھیراؤ کرنے کا اعلان کردیا۔ آل پاکستان انجمن تاجران اور ٹریڈرز ایکشن کمیٹی اسلام آباد سمیت دیگر تاجر تنظیموں نے سوئی گیس کی ایڈیشنل سیکیورٹی طلب کرنا غیر قانونی قرار دیتے ہوئے واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ تاجر تنظیموں نے […]
سوئی ناردرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی

سوئی ناردرن نے پنجاب میں سی این جی اسٹیشن کیلئے گیس بحال کر دی۔ سوئی ناردرن نےسی این جی اسٹیشنزکی بحالی کے لئے درخواستیں طلب کرلیں،سی این جی ایسوسی ایشن نے سی این جی سیکٹر کے لئے گیس کی بحالی کا خیر مقدم کیا ہے۔ چیئرمین سی این جی ایسوسی ایشن کے مطابق پنجاب میں […]