سارے مقدمات آئینی بینچز میں نہ لے جائیں، کچھ ہمارے پاس بھی رہنے دیں: جسٹس منصور علی شاہ

Supreme Court of Pakistan

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سوئی نادرن کے زائد بلنگ کیس کو نمٹا دیا۔ سوئی نادرن گیس کے زائد بلنگ سے متعلق کیس کی سماعت جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس عقیل عباسی پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے کی۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے کہا کہ اس کیس کی نظرِ ثانی […]

گیس پریشرمیں کمی، سی این جی اورصنعتوں کو 24 گھنٹوں کیلیے فراہمی بند

کراچی: سوئی سدرن گیس کمپنی نے سی این جی، صنعتوں اور صنعتوں کے اپنے پاور پلانٹس کو گیس کی فراہمی 24 گھنٹوں کے لیے بند رکھنے کا اعلان کردیا۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق گیس کی بندش اتوار 25 اگست کی صبح سے پیر 26 اگست کی صبح تک ہوگی۔ گیس کی بندش […]

کراچی میں گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا، ہزاروں کنکشنز منقطع

کراچی: سوئی سدرن گیس کی جانب سے گیس چوری کرنے والے عناصر کے خلاف کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے، کراچی سے کروڑوں روپے کی گیس چوری کرنے والا نیٹ ورک پکڑ لیا گیا۔ ترجمان ایس ایس جی سی کے مطابق سبزی منڈی کے قریب گل حسن ٹاؤن میں سی آر ڈی اور سی جی ٹی […]

کراچی: ڈیفنس میں سڑک کی تعمیر کے دوران گیس لائن کو نقصان

کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 6 خیابان محافظ میں روڈ کی تعمیر کے دوران گیس لائن کو نقصان پہنچا ہے اور گیس لیک ہونے کی وجہ سے علاقے میں گیس کی شدید بو پھیل گئی۔ ایک نجی اخباری ذرایع کے مطابق ڈیفنس فیز 6 میں خیابان محافظ میں سڑک کی تعمیر کا کام […]

رمضان میں گیس کی لوڈشیڈنگ کے اوقات کار جاری

سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا ہے کہ سحری اور افطار کے اوقات میں گیس کی فراہمی یقینی بنائی جائے گی۔ ترجمان سوئی سدرن گیس کمپنی نے کہا کہ سوئی سدرن گیس ماہِ رمضان کے دوران اپنے تمام صارفین کی سہولت کے لئے سحری اور افطاری کے تیاری کے اوقات میں گیس کی فراہمی کو […]

کراچی کو آئندہ 24گھنٹے کیلیے گیس کی فراہمی میں کمی کا خدشہ

کراچی کے شہریوں کو اگلے 24 گھنٹوں کے لیے گیس کی فراہمی یا پریشر میں کمی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی اعلامیے کے مطابق سوئی سدرن کے سسٹم میں نعمت بسال فیلڈ سے حاصل ہونے والی ایک بڑی والیوم تقریباً 50 ایم ایم سی ایف ڈی گیس کی اچانک کمی […]

عامر طفیل کو ایم ڈی سوئی ناردرن مقررکردیا گیا

Gas Meter

عامر طفیل کو سوئی ناردرن کا مینیجنگ ڈائریکٹر ( ایم ڈی ) مقرر کردیا گیا۔ سوئی ناردرن بورڈ آف ڈائریکٹرز نے جمعے کو ہونے والی بورڈ میٹنگ میں عامر طفیل کو اگلے تین برس کے لیے سوئی ناردرن گیس پائپ لائنز لمیٹڈ کا مینجنگ ڈائریکٹر مقرر کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ عامر طفیل پیشہ […]

سوئی ناردرن نے صارفین پر اربوں روپے کا ٹیکس نافذ کردیا

Sui Northern Gas Pipeline

لاہور: سوئی ناردرن گیس کمپنی کی جانب سے صارفین پر اربوں روپے کا ایک اور ٹیکس نافذ کردیا گیا۔ گیس کے بلوں میں ماہانہ فکسڈ چارجز نومبر کے بلز میں شامل کردیے گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق کمپنیوں نے اپنے لاسز پورے کرنے کے لیے اوگرا کے ساتھ مل کر آسان راستہ تلاش کیا اور […]

سوئی سدرن نے گیس مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی

Sui Southern Gas Company

اسلام آباد: سوئی ناردرن کے بعد سوئی سدرن نے بھی سندھ کے لیے گیس مہنگی کرنے کی درخواست دائر کر دی۔ سوئی سدرن نے گیس کی قیمت میں 226.18روپے فی ایم ایم بی ٹی یو مزید اضافہ مانگ لیا جبکہ گیس کی موجودہ اوسط قیمت 1470روپے 21پیسے ہے۔ کمپنی کی نئی اوسط گیس قیمت 1696 […]