لاہور: چینی 32 روپے سستی، قیمت 125 روپے کلو

Sugar Mafia

لاہور میں چینی کی فی کلو قیمت 32 روپے کم ہونے کے بعد 157 سے 125 روپے پر آگئی۔ لاہور میں چینی کے ساتھ دالوں کی قیمتیں بھی نیچے آگئیں، فی کلو 25 سے 75 روپے تک کم ہوئیں۔ ایک کلو دال چنا 40 روپے کمی کے بعد 360 روپے، دال ماش 75 روپے کمی […]

ای سی سی کی 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی منظوری

Sugar Mafia

اسلام آباد: کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی (ای سی سی) نے تاجکستان کو 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کے علاوہ اگلے سال جنوری تک مقامی ضروریات سے زائد ذخیرے سے مزید ایک لاکھ ٹن برآمد کرنے کی منظوری دے دی۔ وزارت خزانہ سے جاری اعلامیے کے مطابق کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا […]

مسافروں کو لذیذ چائے پلانے کیلیے پی آئی اے کا 32ہزار کلو چینی خریدنے کا فیصلہ

PIA Boeing 777

قومی ائیر لائن (پی آئی اے) نے اندرون اور بیرون ممالک جانے اور آنے والے مسافروں کو میٹھی اور لذیذ چائے پلانے کے لیے 32 ہزار کلو گرام چینی خریدنے کا فیصلہ کیا ہے۔ چینی پی آئی اے کی پروازوں میں مسافروں کی تواضع کے لیے استعمال ہوگی۔ چینی خریدنے کے لیے پی آئی اے […]

چینی کی قیمت کنٹرول کرنے کیلیے وزارت خزانہ نے حکمت عملی تیار کرلی

Sugar Exports

اسلام آباد: وزارت خزانہ نے چینی کی بڑھتی قیمتوں پر قابو پانے کیلیے حکمت عملی تیار کرلی ہے۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ چینی کی قیمتوں کو کنٹرول میں رکھنے کیلیے پرچون اور تھوک کی قیمتوں پر عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے گا۔ اس کے علاوہ حکومت قیمتوں پر کڑی نظر رکھے […]

مزید 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی سفارش

Sugar Mafia

اسلام آباد: شوگر ایڈوائزری بورڈ نے مزید 40 ہزار میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی سفارش کردی۔ وزیرصنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر ایڈوائزری بورڈ کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں چینی کے اسٹاک کی دستیابی اور قیمتوں کا جائزہ لیا گیا۔ بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک میں اس […]

یوٹیلیٹی اسٹورز کا چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ

Sugar Smuggling

یوٹیلیٹی اسٹورز کارپوریشن نے چینی مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم پیکیج کے تحت چینی کی فی کلو قیمت میں 5 روپے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس فیصلے پر اطلاق کے بعد یوٹیلیٹی اسٹورز پر بغیر سبسڈی والی چینی کی قیمت بھی فی کلو 5 روپے بڑھ جائے […]

پختونخوا؛ نئے کرشنگ سیزن تک چینی کے صوبائی کوٹے کی برآمد مؤخر

Sugar Smuggling

پشاور: خیبر پختونخوا حکومت نے نئے کرشنگ سیزن تک چینی کے صوبائی کوٹے کی برآمد کو مؤخر کردیا۔ مشیر خزانہ کے پی کے مزمل اسلم کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کابینہ اجلاس میں نئے کرشنگ سیزن تک چینی کے صوبائی کوٹے کی برآمدگی کو مؤخر کردیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ […]

شوگر ملز کو ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی برآمد کرنے کی مشروط اجازت

Sugar Exports

اسلام آباد: حکومت نے شوگر ملز کو ڈیڑھ لاکھ میٹرک ٹن چینی ایکسپورٹ کرنے کی مشروط اجازت دے دی، مالکان چینی کی دستیابی یقینی بنائیں گے، ایکس ملز چینی کی قیمت میں اضافہ نہیں ہوگا، کاشت کاروں کو تمام ادائیگیاں کی جائیں گی۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر حسین کی زیر صدارت شوگر […]

حکومت کا ملز مالکان کو چینی ایکسپورٹ کی فوری اجازت دینے سے انکار

Sugar Exports

اسلام آباد: حکومت نے شوگر ملز ایسوسی ایشن کی چینی ایکسپورٹ کرنے کی درخواست فی الوقت مسترد کرتے ہوئے پیداوار اور کھپت کی رپورٹ طلب کرلیا، وفاقی وزیر نے کہا ہے کہ پہلے چینی کی مقامی طلب پوری ہوگی پھر برآمد کی اجازت ملے گی۔ وفاقی وزیر صنعت و پیداوار رانا تنویر کے زیر صدارت […]

چینی، یوریا کھاد و دیگر ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ ناکام

اسلام آباد: ایف سی بلوچستان کی کسٹمز و دیگر اداروں نے چینی، یوریا کھاد و دیگر ممنوعہ اشیا کی اسمگلنگ ناکام بنا دی۔ ایف سی بلوچستان کی کسٹمز و دیگر اداروں کے ہمراہ مستونگ، نوشکی، ڈیرہ مراد جمالی کے مختلف علاقوں میں انسداد ِاسمگلنگ کی 6 کارروائیوں میں 11 ہزار کلو گرام سے زائد چینی، […]