وزیراعظم کی ٹیکس چور شوگر ملوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت

وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹیکس چوری اور کم ٹیکس دینے والی شوگر ملوں کے خلاف سخت اور بلا امتیاز کارروائی کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کی زیرصدارت محصولات میں بہتری کےلیے اقدامات پر جائزہ اجلاس ہوا، جس میں شوگر انڈسٹری میں ویڈیو اینالیٹکس کی تنصیب اور نگرانی پر بریفنگ دی گئی۔ وزیراعظم نے محصولات کی […]