بشکیک سے ایک ہزار سے زائد طلبہ پاکستان پہنچ گئے

بشکیک سے پاکستانی طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک ایک ہزار سے زائد طلبہ 7 پروازوں سے پاکستان پہنچ چکے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بشکیک میں افسوس ناک واقعے کے بعد طلبہ کی وطن واپسی کا سلسلہ جاری ہے، تین پروازوں اسلام آباد جبکہ 4 پروازیں لاہور پہنچیں، اسلام آباد […]
’ ہاسٹل میں محصور ہیں، دوبارہ حملے کی اطلاعات ہیں ‘ بشکیک سے پاکستانی طلبا کے پیغامات

بشکیک: کرغزستان میں پھنسے اوکاڑہ، آزاد کشمیر، فورٹ عباس اور بدین کے طلبا کے پیغامات سامنے آگئے، وہ ہاسٹل میں محصور ہیں جہاں ان پر حملے ہوئے اور انہیں مارا پیٹا گیا جبکہ ان کے پاس کھانے پینے کی اشیا بھی ختم ہوچکی ہیں۔ کرغزستان میں فسادات کے سبب پاکستانی طلبا خوف کے مارے اپنے […]
وزیراعظم کا بشکیک میں پاکستانی سفیرکوفون، طلبا کو مکمل مدد فراہم کرنے کی ہدایت

پاکستانی طلبا کے والدین سے مسلسل رابطے میں رہیں اورمعلومات فراہم کریں، وزیراعظم کی سفیر کو ہدایت:فوٹو:فائل پاکستانی طلبا کے والدین سے مسلسل رابطے میں رہیں اورمعلومات فراہم کریں، وزیراعظم کی سفیر کو ہدایت:فوٹو:فائل اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کرغزستان میں پاکستان کے سفیر حسن علی زیغم سے ٹیلی فونک رابطہ کیا اور پاکستانی […]