اسٹوڈنٹس کو بائکس کی فراہمی کیلئے بیلیٹنگ 10 مئی کو ہوگی

اسٹوڈنٹس کو 20 ہزار بائکس کی فراہمی کے لئے بیلیٹنگ 10 مئی کو کی جائے گی۔ بدھ کو صوبائی وزیر ٹرانسپورٹ بلال اکبر خان کی زیر صدارت ٹرانسپورٹ ہاؤس میں اجلاس ہوا جس میں اسٹوڈنٹس کو 20 ہزار بائیکس فراہمی اسکیم پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں بتایا گیا کہ بائیکس اسکیم کی […]