اسٹاک ایکسچینج: انڈیکس نئی بلند ترین سطح 94 ہزار 786 پر پہنچ گیا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج صبح کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ بازارِ حصص کا 100 انڈیکس 554 پوائنٹس کے اضافے سے 94 ہزار 746 پر آ گیا ہے۔ ابتک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کی نئی بلند ترین سطح 94 ہزار 786 رہی۔ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر انڈیکس 94 ہزار 191پوائنٹس […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج بدھ کے روز تیزی کا رجحان رہا، جس کے نتیجے میں حصص کی مالیت میں 99 ارب روپے سے زائد کا اضافہ ریکارڈ ہوا۔ بین الاقوامی اسٹاک مارکیٹوں میں تیزی، آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ کی جانب سے پاکستان کے لیے 7ارب ڈالر کے نئے قرض پروگرام کی منظوری […]
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ ساز تیزی، 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج جمعہ کے روز ریکارڈ سازی دیکھنے میں آئی جب انڈیکس 76 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح بھی عبور کرگیا۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار حصص بازار میں 956 پوائنٹس کی تیزی کے نتیجے میں 100 انڈیکس 76 ہزار پوائنٹس کی نئی بلند ترین سطح عبور کرکے 76070 پوائنٹس […]
اسٹاک ایکسچینج میں 1015پوائنٹس کی تیزی، 65 ہزار کی نفسیاتی سطح بحال

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 3روزہ مسلسل مندی کے بعد تیزی آگئی۔ ایس آئی ایف سی اجلاس سے وابستہ مثبت توقعات، آئی ایم ایف ٹیم کی آمد کے ساتھ جائزہ لیے جانے کے بعد قرض کی آخری قسط کے ممکنہ اجراء، نئے وزیر خزانہ کی آئی ایم ایف سے نئے قرض پروگرام کے حصول […]
اسٹاک ایکسچینج میں بڑی مندی، سرمایہ کاروں کے ایک کھرب سے زائد ڈوب گئے

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منگل کے روز بڑی مندی ریکارڈ ہوئی، جس سے سرمایہ کاروں کے ایک کھرب سے زائد ڈوب گئے۔ ماہ رمضان المبارک کا آغاز ہوتے ہی اشیائے خور و نوش کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے سے فوڈ انفلیشن بڑھنے، نئی مانیٹری پالیسی میں شرح سود میں اضافے سے متعلق خدشات اور […]
حکومت کی تشکیل میں پیشرفت سے پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کراچی: پاکستان مسلم لیگ (ن) اور پیپلزپارٹی میں حکومت سازی کیلیے معاہدہ طے پانے پر پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی آگئی۔ آج کاروبار کے آغاز سے ہی مارکیٹ میں بہتری دیکھی گئی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 1075پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں 100انڈیکس بڑھ کر 61539پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔ امریکی کمپنی […]
اسٹاک مارکیٹ مسلسل مندی کا شکار، سرمایہ کاروں کے مزید 1 کھرب 62 ارب روپے ڈوب گئے

انتخابات کے بعد غیر واضح فنانسنگ پلان، لیکویڈٹی اور ایکسٹرنل فنانشل گیپ کی وجہ سے مخلوط حکومت کو غیرمعروف فیصلوں میں سخت مشکلات کا سامنا ہونے اور سیاسی جماعتوں کے انتخابی نتائج کے خلاف احتجاجی مظاہروں کے اعلانات کے باعث جمعرات کو پاکستان اسٹاک ایکس چینج اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کی زد میں رہی۔ 100 […]
بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا، نگراں وزیر خزانہ

کراچی: نگراں وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا ہے کہ بینک سے قرض لے کر کاروبار کرنے کی سوچ سے نکلنا ہوگا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے تحت کیپٹل مارکیٹ کے مستقبل کو بااختیار بنانے کے لیے آئی پی او سمٹ 2024ء سے خطاب کرتے ہوئے نگراں وفاقی وزیر خزانہ ڈاکٹر شمشاد اختر نے کہا […]
پاک ایران کشیدگی؛ اسٹاک مارکیٹ میں شدید مندی

کراچی: پاکستان اور ایران کے درمیان کشیدگی اور سیاسی افق پر غیر تسلی بخش صورتحال سے سرمایہ کاروں کے محتاط طرز عمل کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے بادل چھا گئے۔ انڈیکس کی 63 ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح گرگئی۔ 100 انڈیکس میں 1002 پوائنٹس کی بڑی مندی دیکھنے میں آئی اور […]
اسٹاک مارکیٹ میں مندی کا رجحان برقرار،62ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی سطح بھی گرگئی

کراچی: ملک کے سیاسی افق پر غیریقینی صورتحال، پرافٹ ٹیکنگ سینٹیمنٹس اور کلینڈر سال کے اختتام کی وجہ سے ادھار پر خریدے گئے حصص کی گھبراہٹ میں فروخت کے باعث پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں جمعہ کو بھی اتارچڑھاؤ کے بعد مندی کے بادل چھائے رہے ۔ مندی کے باعث 21روزہ وقفے کے بعد انڈیکس […]