سری لنکا کے اسپتال میں بھارتی فوج کے بدترین قتلِ عام کو 37 برس مکمل

بھارتی فوج نے 47 تامل مریضوں اور 21 ڈاکٹروں کوبے رحمی سے قتل کرکے لاشیں جلادی تھیں بھارتی فوج نے 21 اکتوبر 1987 کو سری لنکا کے شہر جافنا کے ایک اسپتال میں تاریخ کا بدترین قتل عام کیا تھا۔ بھارتی فوج نے اندھادھند فائرنگ کرکے 47 تامل مریضوں اور 21 ڈاکٹروں کو بے رحمی […]

سری لنکا کا سعودی عرب سمیت 35 ممالک کیلیے ویزا فری انٹری کا اعلان

Srilanka Visa Free Entry

کولمبو: مالی پریشانیوں سے نبرد آزما سری لنکا نے یکم اکتوبر سے سعودی عرب کے شہریوں کو بغیر ویزے کے ملک میں داخل ہونے کی اجازت دینے کا اعلان کیا ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق اس بات کا اعلان سری لنکا کی وزارتِ سیاحت کے مشیر ہارین فرنینڈو نے دونوں ممالک کے درمیان سفارتی تعلقات […]

سری لنکا کی کورونا وبا میں مسلمانوں کی میتوں کو جلانے پرمعذرت

کولمبو: سری لنکا کی حکومت نے کورونا وبا کے دوران مسلمانوں کی میتوں کو جلانے پر معذرت کی ہے۔ سری لنکن حکومت کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کورونا کے دور میں آخری رسومات کی لازمی پالیسی پر کابینہ نے معافی نامہ جاری کیا ہے۔ ملک میں نیا قانون آخری رسومات […]

سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں وطن واپس لانے کا فیصلہ

Pakistan Srilanka

اسلام آباد: حکومت نے سری لنکا میں پھنسے پاکستانی قیدیوں کو 7 روز میں وطن واپس لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ وفاقی وزیر داخلہ و انسداد منشیات محسن نقوی سے سری لنکا کے ہائی کمشنر ایڈمرل (ر) رویندرا چندرا سری وجے گونارتنے نے ملاقات کی ہے، جس میں باہمی دلچسپی کے امور اور سری لنکا […]

سری لنکا میں سیلاب نے تباہی مچادی؛ 7 ہاتھی اور 14 افراد ہلاک

کولمبو: سری لنکا میں ہونے والی شدید بارشوں نے سیلاب کی صورت اختیار کرلی جس کے دوران مٹی کے تودے اور درخت گرنے کے واقعات میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے جزائر میں مون سون کی بارشوں اور طوفانوں نے تباہی مچادی۔ 25 میں سے 20 اضلاع […]