جنوبی وزیرستان؛ سیاہ شیشوں والی کار سے چلتی گاڑی پر فائرنگ، 3 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان میں سیاہ شیشوں والی کار سے چلتی گاڑی پر فائرنگ کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس حکام کے مطابق ڈی آئی خان میں جنوبی وزیرستان کی تحصیل برمل کے علاقے راغزائی کے قریب کالے شیشے والی فیلڈر کار سے فائرنگ کرنے کا واقعہ پیش آیا ہے، […]

سیکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن ، 8 دہشت گرد ہلاک

میران شاہ: سیکیورٹی فورسز کے شمالی وزیرستان میں آپریشن کے دوران 8 دہشت گرد ہلاک اور چھ زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق 12 اور 13 نومبرکو شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں سیکیورٹی فورسز نے خوارج کی موجودگی کی اطلاع پر ایک خفیہ معلومات پر مبنی آپریشن کیا، آپریشن کے دوران، […]

جنوبی وزیرستان میں پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ

South Waziristan Attack

جنوبی وزیرستان میں وانا کے علاقے دژہ غونڈائی میں پولیس چوکی پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا۔ پولیس کے مطابق پولیس اور حملہ آوروں کے درمیان فائرنگ کا شدید تبادلہ ہوا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

جنوبی وزیرستان میں اسپتال کے قریب دھماکا، 4افراد جاں بحق

Blast in KPK

ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان میں اسپتال کے قریب دھماکے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق ڈیرہ اسماعیل خان میں جنوبی وزیرستان کے صدر مقام وانا میں کڑی کوٹ روڈ پر سٹی اسپتال کے قریب دھماکا ہوا ، جس میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔ اسپتال ذرائع کی جانب سے […]

جنوبی وزیرستان؛ گھر میں دھماکے سے خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق

ڈی آئی خان: جنوبی وزیرستان میں ایک گھر میں دھماکا ہوا، جس میں خواتین سمیت 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ پولیس کے مطابق جنوبی وزیرستان لدھا کے علاقے تنگی بدین زئی میں گھر کے اندر ہونے والا دھماکا آئی ای ڈی بم سے ہوا، جس کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہوئے۔ ابتدائی […]

جنوبی وزیرستان : لدھا میں سیاحوں کا پے درپے ڈکیتیوں کے خلاف احتجاج

Karachi Street Crime

لدھا: جنوبی وزیرستان اپر میں پے در پے ڈکیتیوں کے خلاف سیاحوں نے مکین وانہ روڈ بلاک کردی۔ جنوبی وزیرستان میں تھانہ لدھا کی حدود میں ڈکیتی کی واردات ہوئی ہے، جس میں ملزمان سیاحوں سے گاڑی سمیت درجنوں موبائل فون اور لاکھوں روپے کیش چھین کر لے گئے۔ سیاحوں ںے واقعے کے بعد مکین […]