پختونخوا؛ 4 اضلاع کے تمام طبی مراکز شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ

پشاور: خیبر پختونخوا کے چار اضلاع کے تمام طبی مراکز کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ صوبائی مشیر صحت احتشام علی کے مطابق خیبر پختونخوا کے 4اضلاع کے تمام مراکز صحت شمسی توانائی پر منتقل کیے جائیں گے، جن میں پشاور، صوابی، نوشہرہ اور ہری پور کے تمام نان ٹیچنگ […]
خیبرپختونخوا میں بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے سولرائزیشن منصوبے کا آغاز

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے بجلی بحران پر قابو پانے کیلئے سولرائزیشن کے فلیگ شپ منصوبے پر عملدرآمد کا آغاز کردیا۔ صوبے کی سرکاری عمارتوں اور مستحق گھرانوں کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کیلئے تقریباً 55 ارب روپے مالیت کے دو الگ الگ منصوبوں پرعملدرآمد کیلئے مفاہمت کی یادداشتوں پر دستخط کردیے گئے۔ مفاہمت کی […]
300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے، گورنر سندھ

گورنر سندھ کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ ہم 300 یونٹ استعمال کرنے والوں کو مفت سولر لگا کر دیں گے۔ ایسے افراد جن کے چھوٹے بچے ہیں اور کرائے کے گھر میں رہتے ہیں، انہیں سولر لگا کر دیں گے۔ گورنر ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کامران ٹیسوری نے کہا کہ اسلامی […]
پنجاب حکومت کا 100 یونٹ والے صارفین کو مفت سولر سسٹم لگا کر دینے کا فیصلہ

لاہور: پنجاب حکومت نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں سولر سسٹم کے فروغ اور اقدامات کیلیے بھی خصوصی رقم مختص کی ہے۔ صوبائی اسمبلی میں بجٹ تقریر میں وزیر خزانہ مجبتی شجاع الرحمان نے کہا کہ آئندہ مالی سال میں 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والے صارفین کو مفت سولر سسٹم لگا کر […]
وزیراعلیٰ کے پی کا صوبے بھر کے دینی مدرسوں کی سولرائزیشن کا فیصلہ

پشاور: وزیراعلی کے پی علی امین گنڈاپور نے دینی مدرسوں کی سولرائزیشن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین خان گنڈاپور کے زیر صدارت محکمہ انرجی اینڈ پاور کا اجلاس وزیراعلیٰ ہاؤس میں منعقد ہوا۔ وزیر اعلیٰ نے مساجد اور عبادت گاہوں کی سولرائزیشن کے منصوبے میں دینی مدرسوں کو بھی شامل […]