کینجھرجھیل پرپہلا فلوٹنگ سولرمنصوبہ 78 ارب روپے کےخطیرسرمائےسے تعمیرہوگا

کراچی: پاکستان کےمیٹھے پانی کے سب سےبڑے ذخیرے کینجھرجھیل پرپہلا پاکستانی فلوٹنگ سولرمنصوبہ 78 ارب روپے(250ملین ڈالرز) کے خطیرسرمائےسے تعمیرہوگا، لگ بھگ 2سال میں مکمل ہونے والےشمسی توانائی کےسطح آب پرتیرتےمنصوبے کے ذریعے 500 میگاواٹ بجلی پیداکی جاسکےگی۔ ماہرین کہتے ہیں کہ جھیلوں اورتالابوں پرتعمیرکیے جانےوالےشمسی توانائی کےمنصوبے آبی ذخائرکےاطراف میں موجود خنکی کی وجہ […]