وادی کاغان میں جون کے مہینے میں غیر متوقع برفباری

مانسہرہ کی وادیٔ کاغان میں جون کے مہینے میں غیر متوقع برفباری کے باعث سیاحوں کا رش بڑھ گیا ہے، جو سرد موسم اور برفیلے نظاروں کا خوب لطف اٹھارہے ہیں۔ کاغان ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی رپورٹ کے مطابق عیدالاضحیٰ کی شام سے گذشتہ اتوار تک 53 ہزار 220 گاڑیوں اور16 ہزار 540 موٹر سائیکلوں پر […]

سوات، مالاکنڈ، باجوڑ میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ سے تباہی، 8 افراد جاں بحق

سوات مالاکنڈ اور باجوڑ کے مختلف علاقوں میں شدید بارش اور لینڈ سلائیڈنگ نے تباہی مچادی اور مختلف واقعات میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے۔ مالاکنڈ کی تحیصل بٹ خیلہ اور درگئی میں کچے مکانات گرنے سے 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ سوات سے ریسکیو اداروں کے مطابق تحصیل مٹہ کے علاقہ […]

مری میں 2 روز سے جاری بارش کے بعد برفباری

مری میں 2 روز سے جاری بارش کے بعد برفباری ہوئی ہے۔ چلاس اور گردونواح میں بارش اور برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہیں، شاہراہ قراقرم کی بندش سے گلگت بلتستان کا دیگر شہروں سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا۔ برفباری کی وجہ سے سیکڑوں گاڑیاں مختلف مقامات پر پھنس گئیں۔ پاک پتن اور قصور سمیت […]

آزاد جمہوں و کشمیر میں بارش اور برفباری سے متاثرہ علاقوں کی رپورٹ جاری

SnowFall Season

مظفرآباد:سٹیٹ ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (ایس ڈی ایم اے) نے بارش اور برفباری سے متاثرہ آزاد جموں و کشمیر کے علاقوں کی صورتحال بارے تازہ رپورٹ جاری کر دی۔ ایس ڈی ایم اے کے مطابق آزاد جموں و کشمیر کے بالائی علاقے کیل ، لیپا ویلی ، حاجی پیر اور پیر چناسی شاہراہ بند ہے، شاہراہ […]