اسمگل شدہ 37 ہیوی بائیکس اور21 نان کسٹمز پیڈ گاڑیاں برآمد

کراچی: پاکستان کسٹمز انفورسمنٹ کراچی نے انسداد اسمگلنگ مہم کے تحت مختلف علاقوں چھاپہ مار کاروائیوں میں 44 کروڑ 51 لاکھ روپے کی ہیوی بائیکس اور نان کسٹمز پیڈ گاڑیاں برآمد کرلیں۔ کسٹمز انفورسمنٹ کی جانب سے ایک حساس ادارے کی معلومات کی بنیاد پر صدر، ڈیفنس فیز ون کے گوداموں اور ملیرکینٹ کے میں […]

بیشتر ارکان پارلیمنٹ کے پاس اسمگلڈ گاڑیاں ہیں، فیصل واوڈا

President House Islamabad

سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا ہے کہ بیشتر ارکان پارلیمنٹ کے پاس اسمگلڈ گاڑیاں ہیں، گزشتہ تاریخوں میں نوٹیفکیشن کیا جا رہا ہے جو جرم ہے، وزیر خزانہ، وزیر صنعت کو معلوم ہی نہیں۔ سینیٹ قائمہ کمیٹی خزانہ کا سلیم مانڈوی والا کی زیر صدارت اجلاس ہوا، سینیٹر فیصل واوڈا نے آٹو موبائل سیکٹر سے […]

وندر پر کارروائی، ہزاروں کلو چھالیہ اور گٹکا، سگریٹ برآمد، 12 غیرقانونی تارکین وطن گرفتار

Smuggling

کوئٹہ: پاکستان کوسٹ گارڈز نے انٹیلی جنس ذرائع کی بنیاد پر کوئٹہ کراچی شاہراہِ پر وندر کے مقام پر چیکنگ کے دوران کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر کوچ سے 5490 کلوگرام چھالیہ، 533 پیکٹ گٹکا اور 591 اسٹکس غیر ملکی سگریٹ برآمد کرلی۔ پاکستان کوسٹ گارڈز نے خفیہ ذرائع کی بنیاد پر کوئٹہ کراچی […]

ملکی معیشت کی بحالی کیلئے حکومت کا اینٹی اسمگلنگ کریک ڈاؤن جاری

Crack Down on Smuggling

ملکی معیشت کی بحالی کے لیے اینٹی اسمگلنگ کریک ڈاؤن جاری ہے۔ آٹا، چینی، کھاد اورتیل جیسی اہم اشیاء کی اسمگلنگ کے باعث عوام کو بدترین حالات کا سامنا کرنا پڑتا ہے،عوام کی سلامتی اورمستحکم معیشت کی خاطر اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز کیا گیا۔ اشتہار : پیسہ کیسے کمائیں : لنک پر […]

وزیراعظم کا اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم تیز کرنے کا حکم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے ملک گیر مہم کو تیز کرنے کی ہدایت کردی اور کہا ہے کہ پاکستان سے اسمگلنگ کے جڑ سے خاتمے کا پختہ عزم رکھتا ہوں۔ وزیراعظم شہباز شریف کے زیر صدارت ملک میں اسمگلنگ کی روک تھام کے حوالے سے اعلی سطح جائزہ اجلاس آج […]

اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ملک بھر میں ستمبر 2023 سے اسمگلنگ کے خلاف شروع کیا گیا کریک ڈاؤن بدستور جاری ہے۔ سرکاری اعداد وشمار کے مطابق 7 سے 15 جنوری کے دوران ملک بھر سے بھاری مقدار میں ایرانی تیل، کھاد، سگریٹ، کپڑا اور چینی قبضے میں لی گئی۔ اعداد وشمار کے مطابق ملک بھر سے مجموعی طور پر […]

اسلام آباد میں پانچ ہزار اسمگل شدہ موبائل فون کی کھیپ پکڑی گئی

اسلام آباد: ایف بی آر کے کسٹمز ڈپارٹمنٹ نے انسداد اسمگلنگ کی بڑی کارروائی کے دوران وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پانچ کروڑ روپے سے زائد مالیت کے ساڑھے پانچ ہزار اسمگل شدہ موبائل فون کی کھیپ پکڑلی۔ کسٹمز حکام کے مطابق اسلام آباد میں کارروائی کرتے ہوئے ساڑھے پانچ ہزار اسمگل شدہ موبائل فون […]