اسموگ میں کمی، پنجاب کے اسکولوں کے اوقات کار تبدیل

لاہور: اسموگ میں کمی کے بعد پنجاب میں تعلیمی اداروں کے اوقات کار ایک بارپھر تبدیل کردیئے گئے ہیں، 4 دسمبر سے اسکول صبح 8 بج کر 15 منٹ پر کھولنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ لاہور سمیت پنجاب کے مختلف اضلاع میں اسموگ کی وجہ سے 18 نومبر کو اسکولوں کے اوقات کار […]

اسموگ سے مزید 61 ہزار افراد پھیپھڑوں کے امراض میں مبتلا

لاہور سمیت پنجاب بھر میں اسموگ کے باعث سائینس کی بیماریاں تیزی سے پھیل رہی ہیں۔ پنجاب میں اسموگ: 19 لاکھ افراد اسپتال لائے گئے محکمۂ صحت کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 61 ہزار 24 افراد پھیپھڑوں کے مرض میں مبتلا ہوئے۔ صوبے بھر میں دمے کے 4 ہزار 211 نئے کیسز رپورٹ […]

اسموگ اور موسمی خرابی کے باعث ٹرینیں تاخیر کا شکار ہیں، سی ای او پاکستان ریلویز

چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلویز عامر علی بلوچ نے ای کچہری میں عوام الناس کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے کہنا تھا کہ پاکستان ریلوے کی ٹرینیں آج کل بنیادی طور پر اسموگ اور موسم کی خرابی کی وجہ سے تاخیر کا شکار ہیں پاکستان ریلوے کا آپریشن تب بھی آچل رہا ہوتا ہے جب […]

لاہور: اسموگ کے باعث اسکولوں کی بندش، پابندیوں میں 24 نومبر تک توسیع

لاہور میں آؤٹ ڈور سرگرمیوں پر پابندی میں 24 نومبر تک توسیع کر دی گئی۔ اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق لاہور میں تعمیراتی سرگرمیوں پر ایک ہفتے کے لیے مکمل پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق قومی اہمیت کے تعمیراتی منصوبے پابندی سے مستثنیٰ ہوں گے جبکہ ضلع […]

اسموگ کی صورتحال؛ لاہور اورملتان میں ہفتے میں 3 دن لاک ڈاؤن، ہیلتھ ایمرجنسی نافذ

حکومت پنجاب نے اسموگ کی صورتحال کے باعث لاہور اور ملتان میں ہفتے میں دن لاک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔ پنجاب کی سینیر وزیرمریم اورنگزیب نے پریس کانفرنس میں کہا کہ ایک ہفتے کے لیے لاہور اورملتان میں جمعہ ، ہفتہ اور اتوار کو لاک ڈاؤن ہوگا۔ آنندہ بدھ کو لاک ڈاؤن پر نظرثانی کی […]

لاہور میں حد نگاہ صفر، مختلف موٹرویز بند

لاہور میں شدید دھند کے سبب ایئرپورٹ، کینٹ اور اطراف کے علاقوں میں حدنگاہ صفر ہوگئی۔ موٹروے ایم 2، اسلام آباد سے لاہور تک دھند کے باعث بند ہے، ایم3 لاہور سے درخانہ اور ایم4، پنڈی بھٹیاں سے ملتان تک بند ہے۔ ایم5 کو ملتان سے جلال پور تک بند کیا گیا ہے جبکہ ایم […]

اسموگ پرانا مسئلہ ہے راتوں رات حل نہیں ہوگا، مریم نواز

Govt of Punjab

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ اسموگ کا مسئلہ برسوں پرانا ہے، راتوں رات حل نہیں ہوگا۔ جنیوا سے لندن پہنچنے پر میڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز کا کہنا تھا کہ ماضی میں اسموگ کے مسئلے کو سنجیدہ نہیں لیا گیا۔ انہوں نے کہا کہ پاکستانی معیشت بہتر ہورہی ہے، اچھی […]

بلاول بھٹو کا اسموگ سے پریشان پاکستانیوں کو کراچی منتقل ہونے کا مشورہ

PPPP

اسلام آباد: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے اسموگ اور فضائی آلودگی سے پریشان پاکستانیوں کو کراچی منتقل ہونے کا مشورہ دے دیا۔ بلاول بھٹو نے ایکس پر ایئرکوالٹی انڈیکس کی رپورٹ شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ’میرے پاکستانیوں کراچی آجاؤ‘۔ واضح رہے کہ پنجاب کے بعد اب خیبرپختونخوا کے کئی علاقوں میں بھی […]

اسموگ : پنجاب حکومت نے اکتوبر تا دسمبر شادیوں پر پابندی کی تجویز پیش کردی

Marriage Hall

لاہور: پنجاب حکومت نے اسموگ کے تدارک کے لیے تیار کردہ پالیسی لاہور ہائی کورٹ کے سامنے پیش کردی، ایڈووکیٹ جنرل نے بتایا کہ آئندہ سال سے شہریوں کو پابند کریں گے کہ وہ اکتوبر سے دسمبر تک شادیاں نہ کریں۔ ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے لاہور ہائی کورٹ میں بتایا ہے کہ اسموگ کے تدارک […]

پنجاب میں نجی اداروں کے 50 فیصد عملے کو آن لائن کام کرنے کا حکم

پنجاب میں نجی اداروں کے 50 فیصد اسٹاف کو آن لائن شفٹ کرنے کا حکم جاری کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ڈی جی ماحولیات کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔ ڈی جی ماحولیات نے کہا ہے کہ دفاتر، این جی اوز اور فرنچائزز کو حاضری 50 فیصد کم کرنے […]