بلوچستان کے مختلف شہروں میں بھی انٹرنیٹ سست روی کا شکار

بلوچستان کے مختلف شہروں میں بھی انٹرنیٹ سست روی کا شکار ہے ۔ جس کی وجہ سے صارفین بالخصوص فری لانسرز ، میڈیا ورکرز، تاجر برادری اور طلبہ کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ کوئٹہ سمیت صوبے کے مختلف شہروں میں انٹرنیٹ کی رفتار سست ہونے کی وجہ سے فیس بک ، انسٹا گرام ، […]

ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ پھر سست روی کا شکار

اسلام آباد: ملک کے مختلف علاقوں میں انٹرنیٹ پھر سست روی کا شکار ہوگیا جس کے سبب فیس بک، انسٹاگرام اور واٹس ایپ سمیت سوشل میڈیا سروسز بھی متاثر ہیں۔ ذرائع کے مطابق صارفین کو تصاویر، وائس نوٹ اور ویڈیوز اَپ لوڈنگ اور ڈاؤن لوڈنگ میں مشکلات کا سامنا ہے، صارفین وی پی اینز کے […]

انٹرنیٹ پر منحصر کاروبار میں سست روی دور کرنے کیلئے پی ٹی اے کا مشورہ

PTA

انٹرنیٹ پر منحصر کاروبار میں سست روی دور کرنے کےلیے پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے مشورہ دے دیا۔ پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ بلا تعطل اور محفوظ آن لائن کاروبار کےلیے اپنا وی پی این ون ونڈو آپریشن سے حاصل کریں۔ پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کا کہنا ہے کہ سافٹ ویئر […]

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس اکتوبر تک سست رہے گی، پی ٹی اے نے خبردار کردیا

PTA

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے کہا کہ ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز ’اکتوبر کے اوائل‘ تک سست رہنے کی توقع ہے کیوں کہ انٹرنیٹ میں سست روی کی وجہ بننے والی سب میرین کیبل کی مرمت اکتوبر تک کی جائے گی۔ گزشتہ چند ہفتوں کے دوران انٹرنیٹ کی رفتار میں کافی کمی […]

انٹرنیٹ کی سست روی کامعاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا

National Assembly of Pakistan

اسلام آباد: پاکستان میں انٹرنیٹ کی سست روی اور فائر وال لگانے کا معاملہ قومی اسمبلی میں پہنچ گیا، تحریک انصاف کے رکن رائے حسن نواز کھرل نے کہا کہ موجودہ حکومت نوجوانوں سے ڈرتی ہے جس کی وجہ سے فائر وال لگائی جارہی ہے۔ اس معاملے پر وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے جواب […]

پی ٹی اے کی ملک میں انٹرنیٹ سست روی کی تصدیق، وجہ بھی بتادی

PTA

اسلام آباد: پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے ) نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سست روی اور ڈی گریڈ یشن کے حوالے سے عوام مطلع کردیا۔ پی ٹی اے کی جانب سے جاری اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر ملانے والی سات سب میرین کیبلز میں سے […]

انٹرنیٹ سروس سب میرین کیبل میں فالٹ کی وجہ سے متاثر ہے، چیئرمین پی ٹی اے

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ر) حفیظ الرحمن نے کہا ہے کہ سب میرین کیبل میں فالٹ آیا ہوا ہے جس کی وجہ سے ملک میں انٹرنیٹ سروس متاثر ہے۔ سید امین الحق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی کا اجلاس منعقد ہوا۔ قائمہ کمیٹی میں وزیر […]

انٹرنیٹ سست؛ ہمارے آرڈر سے پہلے بتا دیں کہ ہو کیا رہا ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد نے انٹرنیٹ سست ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے ہیں کہ اس سے پہلے کہ ہم کوئی آرڈر جاری کریں، یہ بتائیں کہ دراصل ہو کیا رہا ہے؟۔ ملک میں انٹرنیٹ کی رفتار سست اور فائر وال تنصیب کے خلاف درخواست پر سماعت چیف جسٹس […]

انٹرنیٹ کی وجہ سے کاروبار کے ساتھ بندرگاہوں پر بھی کام متاثر ہوا، وزیر بحری امور

کراچی: وفاقی وزیر برائے بحری امور قیصر احمد شیخ نے کہا ہے کہ انٹرنیٹ متاثر ہونے سے جہاں ملک بھر میں کاروبار متاثر ہوا ہے اس کے اثرات کراچی پورٹ اورپورٹ قاسم پربھی پڑے ہیں۔ کراچی میں لاجسٹک، میری ٹائم افیئرز اور بلیو اکانومی (کولمب 24) سے متعلق کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے قیصر احمد […]

ڈیجیٹل اور ہیومن رائٹس تنظیمیں سوشل میڈیا بندش پر آواز بلند کریں، بیرسٹر سیف

KP Government Logo

Lپشاور: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف نے کہا ہے کہ ڈیجیٹل اور ہیومن رائٹس تنظیمیں سوشل میڈیا بندش پر آواز بلند کریں۔ اپنے ایک بیان میں بیرسٹر سیف نے کہا کہ مینڈیٹ چوروں کےانٹرنیٹ سلو کرنے کے غیر آئینی اقدام سے عوام رُل رہے ہیں۔ سلو انٹرنیٹ نے ای کامرس انڈسٹری کو اربوں روپے […]