کراچی سے راولپنڈی کیلیے سر سید ایکسپریس بحال

راولپنڈی: کراچی سے راولپنڈی کیلیے سر سید ایکسپریس بحال کردی گئی۔ سی ای او ریلوے عامر بلوچ کے مطابق سرسید ایکسپریس پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ کے تحت چلائی گئی ہے، 16 کوچز پر مشتمل سر سید ایکسپریس فیصل آباد کے روٹ سے جایا کرے گی۔ ٹرین میں ایک اے سی سلیپر، تین اے سی بزنس اور […]
راولپنڈی، کراچی کے درمیان چلنے والی سرسید ایکسپریس کو بحال کرنیکا فیصلہ

لاہور: پاکستان ریلوے نے راولپنڈی اور کراچی کے درمیان چلنے والی 35 اَپ اور 36 ڈاؤن سرسید ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ریلویز کے مطابق سر سید ایکسپریس کو پرانے روٹ پر یکم ستمبر سے بحال کیا جائے گا۔ راولپنڈی اور کراچی کے درمیان چلنے والی سر سید ایکسپریس پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ […]