سندھ کی پانچ جامعات میں وائس چانسلر مقرر

کراچی: سندھ حکومت نے صوبے کی پانچ یونیورسٹیز میں وائس چانسلرز مقرر کردیا جس کے نوٹیفکیشنز جاری کردیے گئے۔ وزیر اعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی منظوری کے بعد محکمہ یونیورسٹیز اینڈ بورڈز کے سیکریٹری محمد عباس بلوچ نے سندھ کی پانچ یونیورسٹیز میں چار سال کی مدت کے لیے وائیس چانسلرز مقرر کرنے […]