شمارہ نمبر1155

Bachon Ka Islam Shumara 1155

القرآن https://dailyislam.pk/p=100439 دستک https://dailyislam.pk/?p=100441 سرنگ والے سپاہی https://dailyislam.pk/?p=100443 دیے جلتے رہیں https://dailyislam.pk/?p=100446 ہمت کا پہاڑ https://dailyislam.pk/?p=100449 چلتی پھرتی نیکی https://dailyislam.pk/?p=100451 جنگ کون جیتا؟ https://dailyislam.pk/?p=100454 فلسطینی پرچم اور تربوز https://dailyislam.pk/?p=100457 نفرت کا راز https://dailyislam.pk/?p=100461 آمنے سامنے https://dailyislam.pk/?p=100464 استقامت کا ایک سال https://dailyislam.pk/?p=100466

استقامت کا ایک سال

Palestine

ابو ولی ابو تقی پوری دنیا دانتوں میں انگلی دبائے صدی کا حیران کن منظر دیکھ رہی ہے! سپرپاور کے سائے میں پلنے ، عالمی معیشت کو اپنے شکنجے میں جکڑنے، جسموں ہی نہیں ذہنوں کو غلام بنانے کی صلاحیتیں رکھنے اور آنے والے زمانوں کی بھی جدید ترین ٹیکنالوجی اور ہتھیاروں سے لیس ناجائز ریاست نہتے، […]

آمنے سامنے

Editor Ke Qalam SE

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ٭شمارہ ۱۱۴۶ کا سرورق بہت خوب صورت تھا۔ دستک میں چچا جان کراچی میں بسنے والے انسانوں کی اگلی نسلوں کے لیے گرمی پر کافی حد تک کنٹرول پانے کا نسخہ لیے موجود تھے۔ لیکن چچا جان لاہور میں بھی گرمی بہت ہے۔ لاہور کے لیے بھی کوئی نسخہ بتائیے۔ […]

نفرت کا راز

Nafrat Ka Raaz

محمد حذیفہ اکرام۔ راولپنڈی ’’مجھے آپ سے نفرت ہے۔‘‘ مجھے پیچھے سے آئی آواز نے رکنے پر مجبور کردیا۔ میں نے مڑ کر پیچھے دیکھا۔ ایک چھوٹے قد کا سانولا آدمی شلوار قمیص میں ملبوس میرے قریب آکر رک گیا، وہ میرے سے مکمل اجنبی تھا۔ میں ابھی حیرت سے نکل نہ پایا تھا کہ […]

فلسطینی پرچم اور تربوز

Palestine Flag PicRyl.Com

Photo: Picryl.Com انتخاب: علی اسحاق۔ راولپنڈی دنیا بھر میں اسرائیل حماس جنگ کے خلاف مظاہروں میں بینرز، ٹی شرٹس، غباروں اور سوشل میڈیا پوسٹس میں ایک تصویر ابھر کر سامنے آئی ہے اور وہ ہے تربوز!! کٹے ہوئے تربوز کے سرخ رنگ کے گودے، سبز، سفید چھلکے اور سیاہ بیج کے رنگ وہی رنگ ہیں […]

جنگ کون جیتا؟

Jang Kon Jete Ga

حافظ عبدالرزاق خان۔ ڈی آئی خان ’’جرنلزم کے ایک اسٹوڈنٹ کے منہ سے ایسی بے تکی بات… میرے تصور میں بھی محال ہے…‘‘ خاکی صاحب نے حیرانی سے کہا۔ ’’آخر ایسی کون سی بے پرکی اڑادی عاکف نے؟‘‘ اقراش نے جواباً پوچھا۔ ’’وہ جناب فرما رہے تھے کہ 7 اکتوبر 2023ء سے پہلے فلسطین کے […]

چلتی پھرتی نیکی

Chalti Phirti Niki

مریم ظاہرعبدالعلیم (خانیوال) وہ پریشان حال ادھر ادھر پھر رہاتھا۔ فکر اس کی پیشانی پر عیاں تھی۔ کندھے پر لگے سافے سے وہ باربار پسینہ پو نچھ رہا تھا۔ یہ پسینہ نہ جانے آگ برساتے سورج کی حدت کا تھا یا خالی ہاتھ گھر جانے کی ندامت کا ۔ یا پھر اپنےبچوں کی انکھوں میں […]

ہمت کا پہاڑ

Everest Mountain

(32) وہ شخص ہمت اور حوصلے کا پہاڑ تھا۔اس کی زندگی کامقصد پاکستان کے نوجوانوں کو مضبوط بناناتھا۔دینی مدرسے کا ایک طالب علم اتفاق سے اُس تک جاپہنچا، یوں شوق،لگن،جدو جہد اور عزم کے رنگین جذبوں سے سجی داستان زیبِ قرطاس ہوئی! ایک ایسے شخص کا تذکرہ جو دولت پر فن کو ترجیح دیتا تھا…! […]

دیے جلتے رہیں

diye

تماضر ساجد۔ صادق آباد جب سے غزہ میں جنگ چھڑی ہے، میں ایک عجیب سی بے چینی میں گھر گیا ہوں۔ شروع دنوں میں، مجھے بھی بہت جوش چڑھا تھا۔ میں نے بائیکاٹ کمپین میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔ ان دنوں ہمیں یونیورسٹی سے چھٹیاں تھیں۔ نیا سیمسٹر شروع ہوا تو ہمیں آٹے دال […]

سرنگ والے سپاہی

Surang Wali Sipahi

عیشہ مریم رات کا پچھلا پہر تھا۔ نگرانی پر مامور سپاہیوں کے علاوہ باقی سب سو چکے تھے۔ مسلمانوں کا فوجی لشکر دور سے دیکھنے پر چھوٹی سی بستی معلوم ہو رہا تھا۔ دور دور کہیں کوئی مشعل روشن تھی۔ سپہ سالار کا خیمہ بھی رات کے اس وقت روشن تھا۔ لشکر کا سالار اپنے […]