شمارہ نمبر 1135

Bachon Ka Islam 1135 Small

آئیے سائنس دان بنیں! https://dailyislam.pk/?p=92294 تکبر https://dailyislam.pk/?p=92292 گلاب (جامن) کی خوشبو! https://dailyislam.pk/?p=92289 کرایہ کون دے گیا؟ https://dailyislam.pk/?p=92284 ہمت کا پہاڑ https://dailyislam.pk/?p=92280 احمقوں کا دفتر https://dailyislam.pk/?p=92277 کیا کیوں اور کیسے؟ https://dailyislam.pk/?p=92275 القرآن https://dailyislam.pk/?p=92273 Pdf https://dailyislam.pk/dailyislam/images/bachonkaislam/1135/pdf/bki1135.pdf

آئیے سائنس دان بنیں!

Science Laboratary

تصویر : FreePik بُلبلے بنائیں مرتب:محمد اعظم طارق کوہستانی السلام علیکم دوستو! آپ سب نے بلبلے پھلائے ہوں گے یا پھلاتے ہوں گے، آج ہم آپ کو بلبلے بنانا سکھائیں گے۔ اب آپ کو دکان سے خریدنے کی ضرورت نہیں پڑے گی بلکہ آپ گھر پر بھی بنا سکتے ہیں۔ سب سے پہلے جن اشیا […]

تکبر

Editor Ke Qalam SE

تکبر انتخاب: محمد ولی الدین۔ گڑھاموڑ ایک صاحب نے کسی رئیس شخص کو طواف کرتے دیکھا۔ اس کے آگے پیچھے اس کے نوکر چاکر ’’ہٹو بچو …ہٹو بچو ‘‘کا نعرہ لگا رہے تھے اور اس رئیس کی خاطر لوگوں کو دھکے دے کر طواف کا راستہ آسان بنا رہے تھے۔ اس بات کو کچھ وقت […]

گلاب (جامن) کی خوشبو!

Gulab Jamun

ابوالحسن۔ سینٹرل جیل، کراچی محترم جناب پروفیسر محمد اسلم بیگ صاحب سے محبت، احترام اور عقیدت کا تعلق ہے جو اگرچہ یک طرفہ ہے لیکن مضبوط ہے۔ ’یادوں کے گلاب‘ ہمارے لیے دو اعتبار سے متبرک ہے۔ ایک تو یہ محترم مدیر صاحب کی جانب سے ہدیۃً ملی ہے اور دوسرے اس لیے کہ ’مدیر […]

کرایہ کون دے گیا؟

House Rent Graphics

فوٹو:‌FreePik لیاقت علی۔ تلمبہ ’’کیا بات ہے احمد کے ابا؟ آج کچھ پریشان دکھائی دے رہے ہو؟‘‘ رات کو عمر دین کام سے گھر آیا تو اس کا اترا ہوا چہرہ دیکھ کر بیوی بشیراں نے پوچھا: ’’بس بیگم! بات ہی ایسی ہے…آہ۔‘‘ عمر دین نے چارپائی پر بیٹھتے ہوئے جواب دیا۔ وہ آج بہت […]

ہمت کا پہاڑ

Hills Graphics

فوٹو : FreePik (۱۳) راوی: سیہان انعام اللہ خان مرحوم تحریر:رشید احمد منیب سنگا پور میں قیام کے دوران پیٹر چانگ سے میرا تعلق استاد و شاگرد سے آگے بڑھ کر دوستی میں تبدیل ہوگیا تھا۔ پاکستان واپس آنے کے بعد بھی کبھی کبھار میں سنگاپور جاتا رہا۔ جب پیٹر چانگ نے دیکھا کہ یہ […]

احمقوں کا دفتر

Office Graphics

فوٹو:‌FreePiK راز یوسفی پرانے زمانے کی بات ہے، ایک عقل مند آدمی بدقسمتی کے ہاتھوں لاچار ہو کر بھوکوں مرنے لگا۔ اُس نے روزی کمانے کی سر توڑ کوشش کی مگر کوئی کامیابی نہ ہوئی۔ اُس کے ساتھ اُس کے بیوی بچے بھی فاقے کرنے لگے۔ کئی کئی روز اُس کے ہاں چولھا نہیں جلتا […]

کیا کیوں اور کیسے؟

AirCraft Graphic

ہوائی جہاز اور آسمانی بجلی عتیق الرحمٰن زمین پر لگے ہوئے برقی آلات وغیرہ کو آسمانی بجلی سے بچانے کے لیے اونچی جگہ پر لائٹنگ اریسٹر لگائے جاتے ہیں جس سے ایک خاص مقدار تک لائٹنگ گراؤنڈ ہوجاتی ہے اور آلات خراب ہونے سے بچ جاتے ہیں۔ سوال یہ ہے کہ آسمان پر جب ہوائی […]

القرآن

Quran Graphic

القرآن جوا گناہِ کبیرہ ہے! یہ آپ سے شراب اور جوئے کے متعلق سوال کرتے ہیں، آپ بتادیجیے کہ ان دونوں میںبڑا گناہ ہے اور لوگوں کے کچھ (ظاہری) فائدے بھی ہیں، لیکن ان کا گناہ ان کے فائدے سے زیادہ ہے اور یہ آپ سے سوال کرتے ہیں کہ کیا خرچ کریں؟ آپ فرمادیجیے […]