شمارہ نمبر1116

القرآن https://dailyislam.pk/daily/?p=100239 خواتین کے دینی مسائل https://dailyislam.pk/daily/?p=100241 سلام ہمتِ مدیراں https://dailyislam.pk/daily/?p=100243 کچے گھڑے https://dailyislam.pk/daily/?p=100245 آج کا دسترخوان https://dailyislam.pk/daily/?p=100248 پرانی صبحیں https://dailyislam.pk/daily/?p=100253 دو رُخ https://dailyislam.pk/daily/?p=100256 آج کل کے میاں بیوی https://dailyislam.pk/daily/?p=100259 کچھ تو دان کرو https://dailyislam.pk/daily/?p=100261 حسن ظن https://dailyislam.pk/daily/?p=100264 بزمِ خواتین https://dailyislam.pk/daily/?p=100266
بزمِ خواتین

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! ٭شمارہ ۱۰۸۰ سرورق منفرد لگا۔ آئینہ گفتار کی جگہ ’قدم قدم پر روشن ستارے ہیں‘ نے لی ہوئی تھی۔ نصیحت کرتی، اندھیروں سے ڈراتی تحریر تھی۔ ’غیرتِ مسلم زندہ ہے‘ ام محمد سلمان ہر موضوع پر اتنا زبردست لکھتی ہے کہ پڑھتے ہوئے کہانی میںکھوسے جاتے ہیں۔ قلم کی روانی […]
حسن ظن

حسن ظن بنت ملک اشرف۔ گڑھا موڑ ’’حسن ظن کی بیماری اللہ کرے سب کو لگ جائے۔‘‘ مائرہ نے کلاس میں داخل ہوتے ہی کہا۔ جہاں سب لڑکیوں کے کام کرتے ہاتھ رکے، وہیں میںمنٹ کے ہزارویں حصے میں اس کے سر پر پہنچ گئی اور اسے جھنجھوڑتے ہوئے کہا: ’’ مائرہ خیریت تو ہے؟ […]
کچھ تو دان کرو

کچھ تو دان کرو صبیحہ عماد۔ کراچی ’’اماں… فریج پھر خراب ہوگیا ہے۔‘‘ ببلی نے حسبِ عادت چیخ کر اپنی ماں کو مطلع کیا۔ ’’اری ہاں ناں مجھے صبح ہی اندازہ ہوگیا تھا تو کیوں چیخ کر میرے کان کے پردے پھاڑ رہی ہے۔‘‘ اماں نے کِلس کر جواب دیا۔ ’’بتائو ذرا ابھی کچھ مہینے […]
آج کل کے میاں بیوی

بنت مولانا محمد سلیمان جٹ ۔ ملتان نکاح و خوبصورت بندھن ہے جس کے ذریعے میاں بیوی کا پیارو محبت میں گندھا ہوا رشتہ وجود میں آتا ہے۔ ایک فرد خاندان کا ”سائبان” کہلاتا ہے تو دوسرے کو نئی نسلوں کی آمین کی ذمہ داری سونپ دی جاتی ہے۔ میاں بیوی کی باہمی الفت و […]
دو رُخ

دو رُخ بنت مولوی شبیر احمد۔ وہاڑی پہلا رخ: شوہر: ’’میری شرٹ استری نہیں کی تم نے؟‘‘ بیوی: ’’وقت ہی نہیں ملا… لائیں! اب کردیتی ہوں۔‘‘ شوہر: ’’وقت کیوں نہیں ملتا؟ تم لوگوں کا گھر پر سارا دن کام ہی کیا ہوتا ہے بھلا؟ بس فیس بک پر مصروف رہو، فون پر گپیں لگائو اور […]
پرانی صبحیں

Photo : FreePik انیسہ عائش۔ کوٹ رادھا کشن آج صبح کامنظر ان کے تصور میں ابھرا تو انہیں نئے سرے سے تاسف نے گھیر لیا۔ اب وہ اس مسئلے پر سنجیدگی سے سوچنے پر مجبور ہوگئیں۔ بالآخر انہوں نے زریاب سے بات کرنے کی ٹھانی اور پرسکون ہوگئیں۔ ٭ زریاب نے کان کے پاس بجتے […]
آج کا دسترخوان

آج کا دستر خوان زرینہ خانم لغاری۔ مظفر گڑھ کدو کا حلوہ ہم سب جانتے ہیں حضور اکرم ﷺ کو سبزیوں میں کدو نہایت ہی مرغوب تھا۔ اس میں کئی بیماریوں کا علاج بھی ہے۔ آج ہم کدو کا حلوہ اور کدو کا اچار بنانا سیکھیں گے۔ کدو کو چھیل کر ٹکڑے کرلیں پھر اچھی […]
کچے گھڑے

عشرت جہاں سعود اسے لینے آئے تھے لیکن بات نہ بنی اور وہ جزبز ہوکر اٹھ کر چلے گئے۔ ’’یوں ہی بھیج دیں اپنی بچی کو…!!؟ بہت ہلکا سمجھ رکھا ہے ہمیں۔ یا تو ہماری بات مان لیں یا پھر…‘‘ رفیعہ بیگم نے ان کے جانے کے بعد لب کشائی کی۔ ’’بس بہت ہوچکا۔ ہماری […]
سلام ہمتِ مدیراں

راحت العین ’’شلاماں لیکھم‘‘)السلام علیکم) ’’وعلیکم السلام! جی کون کہاں سے؟‘‘ میں نے مدیروں والا روایتی سوال کیا۔ ’’جی… دیش بھاڑت، انڈیا یا ہندوشتان کی ڑیاشت گجڑات کے شہڑ کھیڈا شے زیتون بانو۔ کہنا یہ تھا کہ آپ کا جو ہفت ڑوزہ ’عوڑت‘ کل چھائع ہوا ہے، اس کے شفحہ نمبر پندڑہ پڑ تحڑیڑ ’مشرقی […]