خواتین کا اسلام شمارہ 1076

Khawateen Ka Islam

القرآن https://dailyislam.pk/?p=90099 ”چوکلیٹ“ https://dailyislam.pk/?p=90103 پگڈنڈی https://dailyislam.pk/?p=90108 اور میں اپنے وعدے پر پورا اتروں گا!(۵) https://dailyislam.pk/?p=90112 سچی بات https://dailyislam.pk/?p=90114 دل کا معاملہ https://dailyislam.pk/?p=90117 خواتین کے دینی مسائل https://dailyislam.pk/?p=90122 کوئی تو سمجھے! https://dailyislam.pk/?p=90125 بزم خواتین https://dailyislam.pk/?p=90128

بزم خواتین

Masjid e Nabwi

السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہٗ! bشمارہ ۸۵۰۱ کا سرورق خوب صورت لگا۔ جویریہ ظہور نے ’درود پاک کی برکت‘ بتا کر ایمان تازہ کیا۔ ’خواتین کے دینی مسائل‘ میں بہت ہی اہم مسائل کی طرف راہنمائی کی جاتی ہے۔ ’مقاماتِ غور و فکر‘ محترمہ عامرہ احسان کا قلم اللہ پاک چلتا رکھے۔ عمل کی طرف […]

کوئی تو سمجھے!

Husband Wife

ام محمد سلمان۔کراچی ”آج تک مجھے یہ سمجھ میں نہیں آیا کہ جو حضرات اپنی بیویوں کی ہر بات میں نقص نکالتے ہیں، ہر بات کو منفی انداز میں سوچتے ہیں، وہ پڑوسن کے معاملے میں اتنے مثبت خیال کیسے ہوجاتے ہیں ……؟ اسے دیکھتے ہی ان کی بانچھیں چر کر کانوں کو جا لگتی […]

خواتین کے دینی مسائل

Khawateen Ke Deeni Masail

درودِ تنجینا مولانا مفتی محمد ابراہیم صادق آبادی سوال: درود تنجینا لوگوں میں بہت مشہور ہے، اس کی تفصیل جاننا چاہتی ہوں: (۱) اس درود شریف کا مأخذ کیا ہے؟ یہ کسی حدیث سے ثابت ہے؟ (۲) اس کی فضیلت کیا ہے؟ (۳) اس کے فوائد کیا ہیں؟ اسے کس طریقے سے پڑھا جائے؟ اور […]

صحت کہانی

Heart Health

دل کا معاملہ ڈاکٹر زاہدہ ثقلین۔ بہاول پور رات کا دوسرا پہر تھا جب اچانک سونیا گھبرا کر اٹھ کھڑی ہوئی۔ ایک ہاتھ سینے پر رکھے اس نے دوسرے ہاتھ سے کمرے کی کھڑکی کھولی اور منہ کھول کر لمبے لمبے سانس لینے لگی۔ اسے کمرے میں شدید گھٹن محسوس ہو رہی تھی اور نیند […]

سچی بات

MIc Graphics

عبداللہ چند سال قبل مجھے اہلیہ مستورات کی سہہ روزہ جماعت میں لے گئیں۔ لنگوٹیا چوہدری امیر تھا۔ صفورا چورنگی کے قریب ہماری تشکیل ہوئی۔ آس پاس کے لوگ اپنی مستورات کو لے کر آتے، بیان سنتے، ارادے لکھواتے اور چلے جاتے۔ دو دن مسلسل محنت کے باوجود نقد جماعت تو دور کی بات ہے، […]

اورمیں اپنے وعدے پر پورا اتروں گا! (۵)

Promise

جبیں چیمہ ابراہیم اس افتاد سے گھبرا کے اس کے کندھے میں منہ چھپانے لگا۔ ”لیلیٰ میری بیٹی……!“ امی اپنی جگہ پر ساکت کھڑی رہ گئیں۔ ”امی! یہ میں ہوں آپ کی لیلیٰ……!“ وہ ابراہیم کو بابا کی جھولی میں ڈال کر امی سے لپٹی کھڑی تھی۔ فریال اور قاسم بھی اسے اچانک اپنے درمیان […]

پگڈنڈی (۱)

Pagdandi

ریحانہ تبسم فاضلی نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے چاروں خلفاء راشدین اپنی مثال آپ ہیں۔اگر ہم حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تذکرہ کریں تو کرتے ہی چلے جائیں گے، اور اگر ہم حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالیٰ عنہ کا تذکرہ کریں تو ان کی باتیں کبھی ختم […]

”چوکلیٹ“

Choclate Graphic

مریم بتول ”ارے کنول! بات سننا۔“ میں گلی میں کھیل رہی تھیم جب مجھے ہمارے ساتھ والے گھر کی خالہ نے آواز دی۔ ”یہ سامان تو ذرا لا دو دکان سے۔“ انھوں نے کاغذ میری طرف بڑھایا، جس پر کچھ سامان لکھا ہوا تھا۔ میں نے وہ کاغذ جا کر دکان والے چچا کو دیا۔ […]

القرآن

Alquran o Hadith

القرآن سخت اداسی والا دن آنے والا ہے اور وہ لوگ خدا کی محبت سے غریب، یتیم اور قیدی کو کھانا کھلاتے ہیں۔(پھر وہ یوں کہتے ہیں) ہم تم کو محض خدا کی رضا مندی کے لیے کھانا کھلاتے ہیں نہ ہم تم سے بدلہ چاہتے ہیں اور نہ شکریہ، ہم اپنے رب کی طرف […]