خواتین کا اسلام شمارہ نمبر1075
کوئی ضامن لے آؤ!

نگینہ بشیر احمد اُس نے اُفق کے پار نڈھال ہو کر گرتے ہوئے سورج کو ایک نظر دیکھا۔ سورج کی ٹکیہ آگ کی مانند سرخ ہو چکی تھی۔ دُور کہیں سمندر میں ڈوبتے سورج کی سنہری سرخی مائل شعاعیں دیکھ کر یوں معلوم ہوتا تھا جیسے سمندر میں آگ لگی ہو۔ جوں جوں سورج غروب […]
اور میں اپنے وعدے پر پورا اتروں گا!

(۳) جبیں چیمہ ناصر کے جانے کے بعدلیلیٰ ایک بار پھر خیالات کے بھنور میں چکرانے لگی۔ کوئی اور ہوتی تو اپنے گھروالوں سے ملاقات کے دل خوش کن خیال ہی میں کھوئی رہتی مگر وہ لیلیٰ تھی جسے بچپن ہی سے ذاتی مفاد و مسائل سے زیادہ امت مسلمہ کے اجتماعی مسائل پر سوچنے […]
بزم خواتین

السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہٗ! bپہلے میں قرآن وحدیث غور سے نہیں پڑھتی تھی لیکن پھر الحمدللہ تنبیہ ہوئی اور اب ہر حدیث اور آیت کو تین تین مرتبہ پڑھتی ہوں تاکہ یاد رہیں۔ اللہ تعالیٰ عمل کرنے کی توفیق بھی عطا فرمائے آمین!پچھلا ناولٹ ’یہ جہاں چیز ہے کیا‘ بہت پسند آیا۔ ’آپ صلی […]
ون ڈش

عفت مظہر۔ اسلام آباد آج صبح ہی سے میں چین و بے قرار تھی۔ عجیب سی گھٹن محسوس ہو رہی تھی۔ طبیعت اکھڑی اکھڑی سی تھی۔ مایوسی اور بیزاری مجھ پر غالب ہوچکی تھی۔ لوگوں کی بے حسی دیکھ کر دل کڑھ رہا تھا۔ آخر میں ہم کلام ہوئی: ”کیسے محلے والے ہیں؟ پورے دو […]
آپ کی صحت

ڈاکٹر ام محمد السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! س: باجی ام محمد صاحبہ! میری عمر ۰۲سال ہے۔ میرے چہرے پر ایک سال پہلے معمولی سی چیچک نکلی تھی، اس کے دانے ابھی تک ٹھیک نہیں ہوئے۔ اس کے ساتھ مجھے گیس اور معدے میں تیزابیت کا بھی مسئلہ ہے۔ ازراہِ کرم کوئی دوا تجویز فرمادیں۔ […]
بنجر دل

اہلیہ راشد اقبال اولاد نہ ہونا اس کے بس میں نہیں تھا مگر پھر بھی اسے بار بار کٹہرے میں لاکر کھڑا کردیا جاتا۔ اولاد نہ ہونے کے طعنے، زرمیشہ کو دن رات ہی سننے پڑتے۔ اس کے شوہر سلمان کافی سمجھ دار انسان تھے، کبھی منہ سے انھوں نے کوئی بات نہ کہی تھی، […]
آئینہ گفتار

ایک اہم نکتہ السلام علیکم ورحمہ اللہ وبرکاتہٗ! اس شمارے میں ایک ’کہانی‘ بعنوان ”کوئی ضامن لے آؤ؟“ شائع ہوئی ہے جو ایک بہت مشہور حدیثِ مبارکہ سے ماخوذ ہے۔ تحریر پڑھتے ہوئے خیال آیا کہ واقعہ شائع ہونے کے ساتھ کچھ وضاحت بھی ہونی چاہیے جو ان شاء اللہ تعالیٰ فائدہ مند ہوگی، سو […]
خواتین کے دینی مسائل

مرد و عورت کی گواہی کہاں معتبر ہے کہاں نامعتبر ہے؟ مولانا مفتی محمد ابراہیم صادق آبادی سوال:کن کن مواقع میں صرف مرد کی گواہی معتبر ہے عورت کی نامعتبر؟ اور کن کن مواقع میں صرف عورت کی گواہی معتبر ہے مرد کی نامعتبر؟ اور کن مواقع میں دونوں کی گواہی معتبر ہے؟ مزید یہ […]
القرآن و حدیث

القرآن جہاد اورترکِ وطن! اور جو شخص تم میں سے اپنے دین سے پھر جائے پھر کافر ہی ہونے کی حالت میں مرجائے توایسے لوگوں کے اعمال دنیا وآخرت میں سب غارت ہوجاتے ہیں اور ایسے لوگ دوزخی ہوتے ہیں،یہ لوگ دوزخ میں ہمیشہ ہمیشہ رہیں گے۔حقیقتاًجو لوگ ایمان لائے ہوں اور جن لوگوں نے […]