پی ٹی آئی کے شوکت یوسفزئی کو دبئی جانے سے روک دیا گیا

PTI

پشاور: پی ٹی آئی کے سابق صوبائی وزیر شوکت یوسف زئی کو دبئی جانے سے روک دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے شوکت یوسف زئی کو پشاور ائرپورٹ سے تحویل میں لے لیا۔ شوکت یوسف زئی نجی ائرلائن کے ذریعے پشاور سے بیرون ملک(دبئی) جا رہے تھے۔ ذرائع کا […]