عمر ایوب کے بعد شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی

PTI Flag

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب کے بعد سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز بھی جوڈیشل کمیشن کی رکنیت سے مستعفی ہوگئے۔ شبلی فراز نے اپنے خلاف درج ایف آئی آرز اور عدالتی پیشیوں کے باعث استعفا دیا۔ انہوں نے استعفا چیئرمین سینیٹ کو ارسال کر دیا ہے۔ خط میں شبلی فراز […]

اسلام آباد ہائیکورٹ : شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم

Criminal Act

اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزارت داخلہ اور دیگر کو ایک ہفتے میں سینیٹر شبلی فراز کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا حکم دے دیا۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری نے سینیٹر شبلی فراز کا نام عدالتی حکم کے باوجود ای سی ایل سے نہ نکالنے پر توہین عدالت کی درخواست پر سماعت کی۔ […]

شبلی فراز کا سیاسی جماعتوں کو پیسوں اورانتظامات کے ساتھ کے پی میں جلسے کا چیلنج

PTI Jalsa

اسلام آباد: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنما نے تمام سیاسی جماعتوں کو خیبرپختونخوا میں جلسے کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر آپ میں دم ہے تو جلسہ کر کے دکھائیں ہم ساری سہولت فراہم کریں گے۔ سینٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا […]

شبلی فراز کا پی ٹی آئی دور میں سینیٹ سے غلط قانون سازی کا اعتراف

PTI

سلام آباد: سینیٹ میں قائد حزب اختلاف سینیٹر شبلی فراز نے تحریک انصاف کے میں ہونے والی قانون سازی پر غلطی کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر ہمارے دور حکومت میں ایسی قانون سازی ہوئی تو نہیں ہونی چاہیے تھی، امید ہے موجودہ چیئرمین ایسا نہیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق سینیٹ اجلاس […]

ایڈہاک ججز کی تقرری؛ شبلی فراز کا چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط

PTI Supreme Court of Pakistan

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں ایڈہاک ججز کی تقرری کے معاملے پر شبلی فراز نے چیف جسٹس آف پاکستان کے نام خط لکھ دیا۔ سینیٹ میں قائد حزب اختلاف شبلی فراز نے چیئرمین جودیشل کونسل و چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے نام خط میں جوڈیشل کونسل سے ایڈہاک ججز کی تجویز […]