شیخوپورہ: عید کی خریداری پر بیوی سے جھگڑا، شوہر نے خودکشی کرلی

Ambulance Dead Body

شیخوپورہ میں عید کی خریداری کیلئے بیوی سے جھگڑے پر شوہر نے خودکشی کرلی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ گاؤں دولت پورہ میں پیش آیا، لاش ورثاء کے حوالے کر دی گئی۔ اہل علاقہ کا کہنا ہے کہ 30 سال کا شخص معاشی طور پر بدحالی کا شکار تھا، بیوی سے پیسوں کے معاملے […]

کالا شاہ کاکو؛ کار، ٹرک اور مزدا ڈالہ میں تصادم، 6 افراد جاں

کالا شاہ کاکو: جی ٹی روڈ پر کار، ٹرک اور مزدا ڈالہ میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ضلع شیخوپورہ کے ٹاؤن کالا شاہ کاکو میں جی ٹی روڈ پر کار، ٹرک اور مزدا ڈالہ میں تصادم کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق جب کہ 4 افراد شدید زخمی […]

این اے 115 شیخوپورہ : میاں جاوید لطیف کو آزاد امیدوار خرم شہزاد ورک سے شکست

Election 2024

ویب ڈیسک این اے 115 شیخوپورہ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما میاں جاوید لطیف کو آزاد امیدوار خرم شہزاد ورک نے شکست دے دی۔ این اے 115 شیخوپورہ کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق آزاد امیدوار خرم شہزاد ورک ایک لاکھ 30 ہزار 255 ووٹ لے کر کامیاب ہوئے جب کہ […]

شیخوپورہ: ین اے 114، پولنگ اسٹیشن نمبر 60 کا غیر حتمی غیر سرکاری نتیجہ، رانا تنویر حسین آگے

Election 2024

ویب ڈیسک شیخوپورہ کے حلقے این اے 114 کے پولنگ اسٹیشن نمبر 60 کے غیر حتمی غیر سرکاری نتیجے کے مطابق مسلم لیگ (ن) کے رانا تنویر حسین 506 ووٹ لے کر آگے جبکہ آزاد امیدوار چوہدری ارشد محمود 345 ووٹ لے کر پیچھےہیں

شیخوپورہ: گھر میں فائرنگ سے خاندان کے 4 افراد قتل

Edhi Ambulance

لاہور: شیخوپورہ کے علاقے صدر میں نامعلوم حملہ آوروں نے گھر میں فائرنگ کرکے خاندان کے 4 افراد کو قتل کر دیا۔ جاں بحق ہونے والوں میں دو خواتین، بزرگ شخص اور بچہ شامل ہے جن کی شناخت شاہ محمد، اشرف بی بی، کرن شہزاد اور روف کی نام کے نام سے ہوئی۔ ڈی پی […]

عوام نے چوتھی بار موقع دیا تو وعدہ ہے دن رات ایک کر دیں گے، شہباز شریف

PML

شیخوپورہ: مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اگر آپ نے اپنے ووٹ سے نواز شریف کو چوتھی مرتبہ وزیراعظم بنایا تو وعدہ ہے ہم دن رات ایک کردیں گے۔ شیخوپورہ میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے شہبازشریف نے کہا کہ 8 فروری کا الیکشن کوئی عام الیکشن […]