گیٹ نمبر 4 الٹا بھی کھلتا ہے، شیخ رشید احمد

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ موجودہ حکمرانوں کا وقت ختم ہوگیا، گیٹ نمبر 4 الٹا بھی کھلتا ہے۔ راولپنڈی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ اس وقت ارکان پارلیمنٹ کی بولیاں لگ رہی ہیں اور بکنے اور خریدنے والوں کے درمیان […]

ہمیں کرینوں پر لٹکا دیں، سزا دیں لیکن ملک بچالیں: شیخ رشید

Adyala Jail

اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ حالات خراب اور معیشت تشویش ناک ہے، میں نے بطور وزیر 5 سال معافی دی، اسٹیبلشمنٹ سے عام معافی کی اپیل کرتا ہوں۔ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ آپ نے صنم جاوید کو وکیل کے چیمبر سے گرفتار کیا […]

شیخ رشید کے بلورانی والے الفاظ ایف آئی آر میں کہاں ہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ

Audio Leaks

اسلام آباد ہائی کورٹ نے شیخ رشید احمد کیخلاف مقدمہ خارج کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔ ہائی کورٹ میں شیخ رشید کے خلاف ایک ہی الزام پر سندھ ، اسلام آباد و دیگر شہروں میں درج متعدد مقدمات کے خلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ پولیس نے رپورٹ عدالت میں جمع کرادی۔ اسٹیٹ کونسل […]

پی ٹی آئی کے خلاف بیان نہیں دیا 3 کروڑ میں ٹکٹ بکنے کے بیان پر قائم ہوں، شیخ رشید

PTI Candidate

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی درخواست ضمانت پر سماعت 10 فروری تک ملتوی کردی گئی، شیخ رشید نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے خلاف پریس کانفرنس نہیں کی لیکن پی ٹی آئی میں ٹکٹ تین کروڑ میں بیچے جانے کے بیان پر قائم ہوں۔ اڈیالہ جیل میں قائم […]

شیخ رشید کی ضمانت کا معاملہ لٹک گیا، جیل سے انتخابات لڑنے کا امکان

Court Orders

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد کی ضمانت کا معاملہ لٹک گیا، جس کی و جہ سے ان کے جیل ہی سے انتخابات میں حصہ لینے کا امکان ہے۔ انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف کے روبرو درخواست ضمانت پر سماعت ہوئی، جس میں سرکاری پراسیکیوٹر نے شیخ رشید […]

شہریارریاض نے پی ٹی آئی سے3 کروڑ روپے میں میرے حلقے کا ٹکٹ خریدا، شیخ رشید

PTI

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 56 کے امیدوار پر پی ٹی آئی سے 3 کروڑ روپے میں ٹکٹ خریدنے کا الزام عائد کردیا۔ راولپنڈی کے انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں طبی معائنے کے بعد شیخ رشید احمد نے ایک ویڈیو بیان جاری کی اور […]

شیخ رشید کی 11 مقدمات میں ضمانتیں منظور

Court Order

راولپنڈی: جی ایچ کیو حملہ کیس میں سابق ڈپٹی اسپیکر پنجاب اسمبلی واثق قیوم اور تحریک انصاف کے 15 کارکنان کی عبوری ضمانتیں منظور ہوگئیں تاہم شیخ رشید کو گیارہ مقدمات میں ضمانت ملنے کے بعد ایک مقدمے میں بھتیجے سمیت عدالت سے گرفتار کرلیا گیا۔ راولپنڈی کی انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے […]

شیخ رشید احمد کو این اے 56 اور 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت

Ballot Boxes

سربراہ عوامی مسلم لیگ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد کو راولپنڈی کے حلقہ این اے 56 اور 57 سے الیکشن لڑنے کی اجازت مل گئی۔ جمعرات کے روز شیخ رشید احمد کی کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف اپیل پر سماعت کے دوران الیکشن ٹریبونل نے ان کی اپیل منظور کرلی۔ جسٹس […]

میری کامیابی دیکھ کر مجھے نااہل قرار دیا گیا، شیخ رشید

Election Commission of Pakistan

راولپنڈی: سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا کہنا ہے کہ میری واضع کامیابی دیکھ کر مجھے نااہل قرار دیا گیا ہے لیکن میں اپنا حق نہیں چھوڑوں گا۔ کاغذات نامزدگی مستر کیے جانے پر ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ کل سے ابتک پوری کوشش کی کہ مجھے فیصلے کی […]

شیخ رشید کے راولپنڈی سے کاغذات نامزدگی مسترد

Ballot Papers

راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کے قومی اسمبلی کے دونوں حلقوں سے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے۔ تفصیلات کے مطابق شیخ رشید احمد نے راولپنڈی کے حلقہ این اے 57 اور 56 سے عوامی مسلم لیگ کے ٹکٹ پر کاغذات نامزدگی جمع کرائے تھے جسے ریٹرننگ […]