شوال کا چاند 9اپریل کو نظر آنے کا امکان

کراچی: ملک بھر میں شوال کا چاند منگل 9 اپریل کو نظر کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بجکر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند کی عمر 19 سے 20 گھنٹے ہوجائے گی جبکہ غروب آفتاب کے بعد افق پر چاند نظر […]