تحریک انصاف کا ایجنڈا پاکستان کے خلاف ہے، شرجیل میمن

حیدر آباد: وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کا ایجنڈا پاکستان کے خلاف ہے۔ سندھ پراپرٹی ایکسپو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سینئر صوبائی وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا کہ پی ٹی آئی میرا فیورٹ سبجیکٹ نہیں۔ سوشل میڈیا پر جھوٹ کا پلندہ بنایا جارہا ہے۔کوئی کہہ […]
حالیہ گرفتاریوں کا خیر مقدم کرتے ہیں، ثابت ہوتا ہے سازش پی ٹی آئی کی تھی، شرجیل میمن

کراچی: سندھ کے سینئر صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہے کہ حالیہ گرفتاریوں سے ثابت ہوتا ہے کہ سازش کے پیچھے پی ٹی آئی تھی اور ان گرفتاریوں کے تانے بانے بھی 9 مئی تک جارہے ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شرجیل میمن نے کہا کہ ممکن ہے کہ فیض حمید […]
جس وزیراعلی کو اسلام آباد چڑھائی کا شوق ہے، اپنے لیڈر کا حشر دیکھے، شرجیل میمن

کراچی: وزیرِ ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ ہر اچھے کام میں حکومت کے ساتھ ہیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ باتوں سے نہیں عملی طور پر ٹرانسپورٹ سیکٹر کو پیروں پر کھڑا کرنا ہے، ریڈ لائن بہت اہم منصوبہ ہے، حکومت کام کررہی ہے اور کرنے […]
میرپورخاص میں پیپلز بس شروع کرنے اور پنک بس کے دو نئے روٹس لانے کا اعلان

سینئر وزیر سندھ حکومت شرجیل میمن نے 19 اپریل سے میرپور خاص میں پیپلز بس سروس شروع اور پنک بس سروس کے دو نئے روٹس شروع کرنے کا اعلان کردیا۔ کراچی میں سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن کی زیر صدارت اجلاس ایک اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں سیکریٹری ٹرانسپورٹ اسد ضامن، سندھ ماس […]
عمران خان نے سیاست بچانے کے لیے سائفر کا جھوٹا بیانیہ بنایا، شرجیل میمن

کراچی: پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما اور سندھ کابینہ میں سینیئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ سائفر ڈرامہ تھا، عمران خان نے سیاست بچانے کے لیے سائفر کا جھوٹا بیانیہ بنایا۔ شرجیل انعام میمن نے کہا کہ صرف ڈونلڈ لو نے ہی نہیں بلکہ اسد مجید نے بھی عمران خان کے دعووں کو […]
ملکی حالات میں ن لیگ، بانی پی ٹی آئی کا حصہ برابر ہے، شرجیل میمن

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ موجودہ ملکی حالات میں ن لیگ اور بانی پی ٹی آئی کا حصہ برابر ہے۔ ایک بیان میں شرجیل انعام میمن نے کہا کہ مسلم لیگ ن کی قیادت چاہتی ہے مخالفین کے ہاتھ پاؤں باندھ دیے جائیں۔ انہوں […]