بشام حملہ افغانستان سے آپریٹ ہوا، شواہد موجود ہیں، وزیر داخلہ محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ چینی باشندوں پر حملوں کے لئے افغان سرزمین استعمال ہوئی جس پر پاکستان کو تشویش ہے، بشام حملہ کے تمام شواہد موجود ہیں جن کے مطابق حملہ افغانستان سے آپریٹ ہوا۔ اتوار کو لاہور میں وفاقی تحقیاتی ایجنسی ( ایف آئی اے ) میں پریس کانفرنس […]
بشام میں چینی انجینئرز بس حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگرد گرفتار

پشاور: محکمہ انسداد دہشت گردی نے بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر خودکش حملے میں ملوث ٹی ٹی پی کے 4 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔ سی ٹی ڈی خیبرپختونخوا کے مطابق چار اہم دہشت گرد گرفتار کر لئے۔ حملے کا مرکزی ملزم عادل شہباز ہے جس کا تعلق جلال آباد افغانستان سے ہے۔ عادل […]
بشام خودکش حملہ، سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ سمیت چار پولیس افسران معطل

پشاور: خیبرپختونخوا کے علاقے بشام میں چینی قافلے پر ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات کے بعد وفاقی حکومت نے خیبرپختونخوا پولیس کے چار اعلیٰ افسران اور سی پیک سیکیورٹی یونٹ کے کمانڈنٹ کو معطل کردیا۔ تفصیلات کے مطابق بشام میں چینی انجینئرز کی بس پر ہونے والے خودکش حملے کی تحقیقات کے بعد وفاقی […]
بشام میں چینی انجنیئرز کو لے جانے والی بس بم پروف نہ ہونے کا انکشاف

پشاور: خیبر پختون خوا پولیس نے بشام میں چینی انجنیئرز پر خودکش حملے سے متعلق دوسری رپورٹ وفاق کو اراسال کردی۔ رپورٹ میں کہا گیا کہ ابتدائی جانچ پڑتال کی بنیاد پر بادی النظرمیں چینیوں کو لے جانے والی گاڑی بلٹ پروف اور بم پروف نہیں لگتی۔ ہلاک ہونے والے چینی باشندوں میں ایک خاتون […]
بشام دھماکا، حکومت کا غفلت کے مرتکب 5 سینئر پولیس افسران کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

لاہور: وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطااللہ تارڑ نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات پر بشام خودکش حملے کے حوالے سے غفلت برتنے والے کم از کم 5 سینئر پولیس افسران کے خلاف کارروائی ہوگی اور ان عہدیداروں کو مثال بنایا جائے گا۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیراطلاعات عطااللہ […]
شانگلہ میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث گروہ گرفتار

پشاور: خیبر پختونخوا کے ضلع شانگلہ میں چینی انجینئرز پرحملے میں ملوث گروہ کو گرفتار کرلیا گیا۔ تحقیقاتی ٹیم کے ذرائع کے مطابق چند سال قبل داسو میں چینی شہریوں پر حملے کا ذمہ دار گروپ ہی شانگلہ خود کش حملے میں ملوث نکلا۔ حملے کے 3 سہولت کار ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ […]
بشام خود کش حملہ؛ پاکستان سیکیورٹی بڑھائے اور سیکیورٹی رسک مکمل ختم کرے، چین

بیجنگ: چین نے خیبرپختونخوا میں چائنیز انجیئنروں پر ہوئے خود کش حملے کے بعد پاکستان سے ٹھوس اقدامات اور سیکیورٹی بڑھانے سمیت سیکیورٹی رسک کو مکمل ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ لی جیان نے ہفتہ وار پریس بریفنگ میں بتایا کہ 28 مارچ کو چینی انٹر ایجنسی ورکنگ گروپ پاکستان […]
شانگلہ خودکش حملہ؛ تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی ، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ: چین نے شانگلہ میں ہونےو الے خود کش حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاک چین تعلقات میں دراڑ ڈالنے کی کوئی کوشش کامیاب نہیں ہوگی، چین نے پاکستان سے حملے کی جامع تحقیقات اور ذمے داروں کو انصاف کے کٹہرے میں لانے کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ […]
شانگلہ حملہ؛ چائنیز کا 12 گاڑیوں کا قافلہ فول پروف سکیورٹی میں تھا، پولیس

پشاور: بشام میں ہونے والے خودکش حملے کے حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ 12 گاڑیوں پر مشتمل قافلہ فول پروف سکیورٹی میں تھا۔ شانگلہ میں چینیوں کو لے جانے والے قافلے پر حملے کا مقدمہ د رج کرنے کے لیے پولیس کی جانب سے سی ٹی ڈی کو مراسلہ بھیج دیا گیا ہے۔ […]
پاکستانی عوام اور مہمانوں پر بُری نظر ڈالنے والوں سے آخری دم تک لڑیں گے، آرمی چیف

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ ہم دہشت گردی سے اس وقت تک لڑیں گے جب تک پاکستان، اس کے عوام اور ان کے مہمانوں پر بری نظر ڈالنے والے ہر دہشت گرد کا خاتمہ نہیں ہو جاتا۔ یہ بات انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت سیکیورٹی […]