بھارتی فوج پر علیحدگی پسندوں کا گھات لگا کر حملہ؛ ہلاکتیں

امپھال: بھارتی ریاست منی پور میں علیحدگی پسندوں نے گھات لگا کر بھارتی فوج کی گاڑی پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں ایک افسر اور ان کا ڈرائیور ہلاک ہوگیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت سے علیحدہ ہو کر اپنی آزاد ریاست کے قیام کی مسلح جدوجہد کرنے والے ایک گروپ نے منی […]