شدید فائرنگ کا تبادلہ! 6 خوارج ڈھیر، پاک فوج کے 2 جوانوں نے جامِ شہادت نوش کر لیا

پاک فوج کے شہید جوانوں کی تصویر

راولپنڈی: سکیورٹی فورسز نے ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے زرکانی میں انٹیلی جنس بنیاد پر آپریشن کرتے ہوئے بھارتی پراکسی فتنۃ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 6 خوارج کو ہلاک کردیا، جبکہ شدید فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 2 جوان شہید ہوگئے۔ پاک فوج کے شعبۂ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے […]

سکیورٹی فورسز نے گوادر میں حملے کی کوشش ناکام بنادی، 10 دہشت گرد ہلاک

سیکورٹی فورسز نے گوادر میں آپریشن کیا

گبد بارڈرکراسنگ اورگوادر شہر میں بھارتی سرپرستی میں دہشت گردی کی کوشش ناکام بنادی گئی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق سکیورٹی فورسز نے گوادر شہر اور گردونواح میں کلیئرنس آپریشن میں خاتون دہشت گرد سمیت 10 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ آئی ایس پی آر کے مطاق دہشت گردوں کے حملے میں ایک شہری […]

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 96 گھنٹوں میں 71 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز کی بلوچستان میں کارروائیاں،

کوئٹہ: بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، بھارتی سرپرستی میں سرگرم فتنہ الخوارج اور فتنہ الہندوستان کے خلاف آپریشن کیے جا رہے ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق شابان، کوئٹہ میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن کیا، جس […]