غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کیلیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم

اسلام آباد: غیر ملکی شہریوں کی سکیورٹی کے لیے وفاقی، صوبائی اور ضلعی سطح پر سیل قائم کردیے گئے ہیں۔ غیر ملکی شہریوں کی حفاظت کے لیے جامع سکیورٹی فریم ورک تیار کیا گیا ہے، اس حوالے سے دستاویز کے مطابق وفاقی ، صوبائی اور ضلعی سطح پر الگ الگ غیر ملکی سکیورٹی سیل قائم […]
غیر ملکی سرمایہ کاروں کا پاکستان کی سیکیورٹی صورتحال پر تشویش کا اظہار

کراچی: پاکستان میں 200 سے زائد غیر ملکی سرمایہ کاروں نے ملکی سیکیورٹی حالات پر تشویش کا اظہار کر دیا ہے۔ اوور سیز انویسٹمنٹ چیمبر آف کامرس نے ملک کی سیکیورٹی صورتِ حال پر سالانہ سیکیورٹی سروے 2024 جاری کر دیا جس میں پاکستان کی سیکیورٹی کی صورتحال پر غیر ملکی سرمایہ کاروں کے خدشات […]
وزیراعظم شہباز شریف نے سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سیکیورٹی صورتحال پر اہم اجلاس طلب کرلیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے سیکیورٹی صورتحال پر آج اہم اجلاس طلب کرلیا جب کہ اجلاس میں ملکی داخلی سلامتی کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ واضح رہے کہ وفاقی کابینہ کا آج ہونے والا اجلاس ملتوی کر دیا گیا، وفاقی کابینہ […]
الیکشن کا پرامن انعقاد، ملک بھر میں لاکھوں سیکورٹی اہلکار تعینات

اسلام آباد: عام انتخابات کو پرامن بنانے کے لیے ملک بھر میں لاکھوں سیکورٹی اہلکار تعینات کردئیے گئے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی درخواست پر کوئیک رسپانس فورس کے 106942 اہلکار تعینات کیے گئے جبکہ 23940 سیکورٹی اہلکار مستقل طور پر الیکشن کے دروان ڈیوٹی سرانجام دیں گے۔ پاک فوج اور سول آرمڈ فورسز کے […]