پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام؛ 15 سے زائد خوارج و افغان طالبان ہلاک و زخمی

پاکستان میں دراندازی کی کوشش میں 15 سے زائد خوارج اور افغان طالبان ہلاک و زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق 27, 28 دسمبر کی شب فتنۃ الخوارج کے 20سے 25 دہشت گردوں نے افغان طالبان کی بارڈر پوسٹوں کا استعمال کرتے ہوئے کُرم اور شمالی وزیرستان میں 2مقامات سے پاکستان میں در اندازی کی […]
دہشتگردی سے متعلق رپورٹ؛ 10ماہ میں سب سے زیادہ واقعات کس صوبے میں ہوئے؟

اسلام آباد: وزارت داخلہ کی جانب سے قومی اسمبلی اجلاس میں دہشت گردی کے واقعات سے متعلق رپورٹ پیش کر دی گئی جس کے مطابق سب سے زیادہ واقعات صوبہ خیبر پختونخوا میں رونما ہوئے۔ سال 2024 کے گزشتہ دس ماہ کے دوران ملک میں دہشت گردی کے 1566 واقعات میں 924 افراد شہید اور […]
کیچ میں سیکیورٹی فورسز کا آپریشن، خودکش بمبار بھرتی کرنے والے دہشت گرد سمیت 4 ہلاک

راولپنڈی: سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے ایک علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے چار انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیا، مرنے والوں میں وہ دہشت گرد بھی شامل ہے جو خودکش حملہ آوروں کو بھرتی کرتا تھا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے […]
ڈی آئی خان؛ فورسز کے قافلے پر فتنۃ الخوارج کے دہشتگردوں کا حملہ، 10 اہلکار شہید

ڈیرہ اسماعیل خان میں سیکورٹی فورسز کے قافلے پر فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کے حملے میں 10 اہل کار شہید اور 3 زخمی ہو گئے۔ اطلاعات کے مطابق سکیورٹی فورسز کا قافلہ ڈی آئی خان سے تھانہ درازندہ کی حدود میں امن میلہ کے قریب زام چیک پوسٹ کی طرف جارہا تھا کہ اچانک […]
سوات میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن؛ سرغنہ عطا اللہ سمیت 2 خوارجی ہلاک

سوات کے علاقے چارباغ میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن میں سرغنہ سمیت 2 خوارجی مارے گئے۔ آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے 4 اور 5 اکتوبر کی درمیانی شب ڈسٹرکٹ سوات کے علاقے چار باغ میں انٹیلجنس بیسڈ آپریشن کیا۔ آپریشن کے دوران فائرنگ […]
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ایک اور افغان دہشتگرد کی شناخت

اسلام آباد: سیکورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ایک اور افغان دہشت گرد کی شناخت ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق 26 ستمبر 2024 کو سیکورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان کے علاقے رزمک میں کامیاب آپریشن کرکے 8 دہشت گردوں کو ہلاک کیا۔ ہلاک دہشت گردوں میں سے ایک کا تعلق افغانستان کے صوبے پکتیکا کے علاقے […]
بلوچستان: مشتبہ دہشتگردوں کو 3 ماہ قید میں رکھنے کیلیے حراستی مراکز قائم کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: بلوچستان میں شورش کی بڑھتی ہوئی لہر پر قابو پانے کی غرض سے وفاقی حکومت نے مشتبہ دہشت گردوں کو کم از کم تین ماہ قید میں رکھنے کے لیے حراستی مراکز کے قیام کا فیصلہ کیا ہے۔ ایکسپریس ٹریبیون کے مطابق صوبائی حکومت کے ذرائع نے بتایا ہے کہ بلوچستان میں 26 […]
وفاقی حکومت کا بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ

وفاقی حکومت نے بلوچستان میں سیکیورٹی فورسز کو خصوصی اختیارات دینے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ کابینہ نے انسداد دہشت گردی ایکٹ1997 میں ترمیم کی منظوری دے دی، ایکٹ میں ترمیم کےلیے قانون سازی کی جائے گی۔ وفاقی کابینہ نے ترمیم کی منظوری سمری سرکولیشن کے ذریعے حاصل کی، دہشت گردی کے […]
گوادر: شرپسندوں کے حملے میں فوجی جوان شہید، 16 اہلکار زخمی

راولپنڈی: گوادر میں شرپسندوں کے حملے میں سپاہی شہید اور ایک افسر سمیت 16 فوجی زخمی ہوگئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آج 29 جولائی کونام نہاد بلوچ راجی موچی کی آڑ میں ایک پُرتشدد ہجوم نے گوادر ضلع میں سیکیورٹی ڈیوٹی پر مامور سیکیورٹی فورسز کے اہلکاروں پر حملہ کردیا نتیجے میں 30 […]
سیکیورٹی فورسز کی ٹانک میں کارروائی، 4 دہشت گرد ہلاک

ٹانک: سیکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا کے ضلع ٹانک میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پر کارروائی کے دوران 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) سے جاری بیان کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے ضلع ٹانک میں دہشت گردوں کی موجودگی کی خفیہ اطلاع پر کارروائی کی۔ بیان […]