ایس سی او سمٹ؛ اسلام آباد میں سیکیورٹی سخت، ریڈ زون سیل

Faizabad Interchange

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے سلسلے میں وفاق دارالحکومت میں سیکیورٹی کے انتظامات سخت کرتے ہوئے ریڈ زون جانے والے تمام راستے سیل کر دیے گئے۔ اسلام آباد ٹریفک پولیس کے مطابق میں پارک روڈ کو بنی گالہ کے مقام پر اور راول ڈیم چوک کو کلب روڈ سے بند کیا گیا […]

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس کی تیاریاں مکمل، افتتاحی اجلاس آج اسلام آباد میں ہو گا

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کا 23 واں سربراہی اجلاس آج سے اسلام آباد میں شروع ہو گا۔ پاکستان نے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس کے لیے تمام تیاریاں مکمل کر لی ہیں، رکن ممالک کے درمیان کانفرنس کا انعقاد آج اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں ہوگا جبکہ تنظیم کا سربراہی اجلاس 16 اکتوبر […]

ایس سی او اجلاس: اسلام آباد میں احتجاج یا لاک ڈاؤن کی اجازت نہیں ہوگی، وزارت داخلہ

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) اجلاس کے دوران اسلام آباد میں احتجاج یا لاک ڈاؤن کی اجازت نہیں ہوگی۔ وزارت داخلہ نے ایس سی او اجلاس کے دوران ضلعی انتظامیہ کو فول پروف سیکیورٹی سے متعلق احکامات دے دیے۔ وزارت داخلہ نے چیف کمشنر اسلام آباد اور آئی جی پولیس کو وفاقی دارالحکومت کی […]

چینی وزیراعظم وفد کے ہمراہ پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: چینی وزیر اعظم لی کیانگ آج تین روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے، 11 سال میں کسی بھی چینی وزیر اعظم کا پہلا دورہ ہے، جس کا مقصد بدلتی ہوئی جغرافیائی سیاسی صورتحال اور چینی صدر ژی کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبے کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کیلئے دو طرفہ تعاون کو […]

ایس سی او سمٹ؛ روس اور قازقستان کے وفود پاکستان پہنچ گئے

اسلام آباد: شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے سلسلے میں روس اور قازقستان کے وفود پاکستان پہنچ گئے۔ دونوں ممالک کے وفود نیو اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ پہنچے جنہیں سخت سیکیورٹی میں ہوٹل تک پہنچایا گیا۔ شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس کے لیے سربراہان سمیت زیادہ تر وفود کی موومنٹ نور خان ایئربیس کے ذریعے ہونی ہے […]

ایس سی او اجلاس میں شرکت کیلئے غیرملکی وفود کی آمد کا سلسلہ شروع

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس میں شرکت کے لیے غیرملکی وفود کی پاکستان آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا۔ ایئر پورٹ ذرائع کے مطابق بھارت کا 4 رکنی سرکاری وفد پاکستان پہنچ گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ روس کا 76 رکنی وفد اسلام آباد پہنچ گیا۔ ایئر پورٹ ذرائع نے بتایا کہ شنگھائی تعاون تنظیم […]

چینی وزیر اعظم کل 14 اکتوبر کو پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد: چینی وزیر اعظم لی کیانگ 14 تا 17 اکتوبر 2024 کو پاکستان کا دو طرفہ دورہ کر رہے ہیں جو کل اسلام آباد پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعظم لی کیانگ مذاکرات میں اپنے اپنے وفود کی قیادت کریں گے۔ دونوں وزرائے اعظم اقتصادی اور تجارتی تعلقات، […]

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہ اجلاس، وزیر اعظم کا انتظامات پر اظہار اطمینان

اسلام آباد / راولپنڈی: شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا سربراہ (کونسل آف ہیڈ آف گورنمنٹ) کا23 ویں اجلاس 15اور16 اکتوبر کو اسلام آباد ہوگا، وزیراعظم شہباز شریف نے اجلاس کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے جناح کنونشن سینٹر کا دورہ کیا۔ وزیر اعظم کو چیئرمین سی ڈی اے اور وزارت خارجہ کے حکام […]

ایس سی او اجلاس، وزیراعظم مختلف وفود کے سربراہان سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف وفاقی دارالحکومت میں شیڈول شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے سربراہی کے اجلاس کے دوران پاکستان آنے والے مختلف ممالک کے وفود کے سربراہان سے دو طرفہ ملاقاتیں بھی کریں گے۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسلام آباد میں 15 سے 16 اکتوبر […]

افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا

اسلام آباد: افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت اجلاس میں شامل نہیں ہوگا، ایس سی او سیکریٹریٹ کی جانب سے افغانستان کو دعوت نہیں دی گئی۔ افغانستان کو ایس سی او سیکرٹریٹ کی جانب سے سربراہان حکومت اجلاس میں شرکت کی دعوت نہیں دی گئی جس کے بعد اب افغانستان شنگھائی تعاون تنظیم سربراہان حکومت […]