طوفانی بارش کا امکان؛ کراچی میں کل اسکول بند رہیں گے

کراچی: کراچی انتظامیہ نے کل بروز جمعہ 30 اگست کو کراچی میں تمام سرکاری اور نجی اسکولوں کی چھٹی کا فیصلہ کیا ہے۔ کمشنرکراچی آفس کے ہینڈ آؤٹ کے مطابق کمشنر کراچی سید حسن نقوی نے محکمہ موسمیات اور صوبائی ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کی ایڈوائزری کی روشنی میں جمعہ 30 اگست کو کراچی کے تمام […]
کراچی میں کل تمام اسکول کھلے رہیں گے، کمشنر کراچی

کمشنر کراچی سید حسن نقوی کا کہنا ہے کہ کراچی میں کل جمعرات 29 اگست کو تمام اسکول کھلے رہیں گے۔ اپنے بیان میں کمشنر کراچی نے کہا کہ کل اسکولوں کی تعطیل کا کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا۔ اس سے پہلے ڈپٹی کمشنر سینٹرل نے ضلع وسطی میں اسکول بند رکھنے کا اعلان کیا […]