ہے کوئی ذمہ دار؟

Lahore Metro Bus

سعود عثمانی ایک ڈیڑھ ماہ سے پھر اُن ستونوں کی قسمت ہری ہونے لگی ہے جو لاہور میں فیروز پور روڈ پر میٹرو بس کے جناتی پلوں کو سہارا دیے ہوئے ہیں۔ یہ قسمت کئی بار سبز ہوئی اور پھر زرد ہوتے ہوتے مرجھا کر اپنے منصوبہ سازوں کو کوستی نظر آتی تھی۔ ستونوں پر […]