یقین دلایا گیا بچی ٹرسٹ میں رہے گی مگر صارم برنی نے اسے امریکا بھیج دیا، بچی کی والدہ کا بیان

Sarim Burney

کراچی: ملزم صارم برنی کے خلاف انسانی اسمگلنگ کے مقدمے میں بچی کی والدہ اور گود لینے والے جوڑے کے بیانات قلم بند کرلیے گئے، بچی کی والدہ نے کہا ہے کہ ہمیں یقین دلایا گیا کہ بچی کسی کے حوالے نہیں ہوگی ٹرسٹ میں ہی رہے گی مگر اسے امریکا بھیج دیا گیا۔ جوڈیشل […]