سرگودھا؛اے ایس آئی کی ساتھی کے ساتھ مل کر میٹرک کی طالبہ سے اجتماعی زیادتی

سرگودھا: پولیس افسر نے ساتھی کی مدد سے 15 سالہ لڑکی کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا ، مقدمہ درج، تاحال گرفتاری عمل میں نہیں آسکی۔ پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ کوٹ مومن کے اے ایس آئی محمد نواز نے ساتھی احسان کی مدد سے میٹرک کی طالبہ ( ن ) کو اٹھایا اور […]
مجاہد کالونی توہین قرآن کیس؛ زخمی ہونے والا نذیر مسیح چل بسا in

سرگودھا: سانحہ مجاہد کالونی سرگودھا میں زخمی ہونے والا نذیر مسیح 9 روز بعد چل بسا۔ ترجمان آر پی او کے مطابق 25 مئی کو مشتعل ہجوم کی جانب سے شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا تھا، نذیر مسیح کے گھر کو نقصان پہنچایا گیا اور جوتوں کی فیکٹری کو آگ بھی لگائی گئی تھی۔ […]
سرگودھا میں توہین قرآن کے الزام میں مشتعل ہجوم کی ہنگامہ آرائی، درجنوں افراد گرفتار

سرگودھا: مجاہد کالونی میں قرآن پاک کی مبینہ بے حرمتی کا واقعہ پیش آیا ہے جس پر مشتعل ہجوم نے کالونی کے باہر احتجاج کیا اور توڑ پھوڑ کی، پولیس کی بھاری نفری نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا اور ہجوم سے درجنوں افراد کو گرفتار کرلیا۔ ڈی پی او سمیت پولیس کے اعلی […]
سرگودھا: این اے-86 سے آزاد امیدوار مقداد علی ایک لاکھ سے زائد ووٹ لے کر کامیاب

ویب ڈیسک سرگودھا سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-86 سے آزاد امیدوار محمد مقداد علی خان ایک لاکھ سے زائد ووٹ لے کر کامیاب ہو گئے۔ قومی اسمبلی کے حلقہ این اے-86، سرگودھا5 کے تمام پولنگ اسٹیشن کے سرکاری نتائج کے مطابق آزاد امیدوار محمد مقداد علی خان 1لاکھ 5ہزار 868 ووٹ لے کر […]
شیر کی حکومت بنتی ہے تو عوام کا خون چوسا جاتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

سرگودھا: چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ شیر کی حکومت بنتی ہے تو عوام کا خون چوسا جاتا ہے۔ بھلوال کے صدیق شہید اسٹیڈیم میں انتخابی جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان کو اس وقت مشکلات کا سامنا ہے۔ ایک طرف ہمیں معاشی بحران […]
سرگودھا: بیٹے نے ماں کو مبینہ طورپرقتل کردیا

سرگودھا کے علاقے قصبہ للیانی میں بیٹے نے ماں کو مبینہ طور پر قتل کردیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی۔ مقتولہ کے شوہر خضر حیات نے پولیس کو دیے گئے بیان میں بتایا کہ بیٹے نے اپنی ماں کو گلے میں پھندا ڈال کر قتل کیا۔ خضر حیات نے مزید کہا کہ […]