کوئٹہ کے شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، میٹرو ٹرین سروس شروع، کرایہ 50 روپے

بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں عوام کو جدید، محفوظ اور کم خرچ سفری سہولت فراہم کرنے کے لیے انٹر سٹی ’جناح پیپلز ٹرین‘ منصوبے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ وزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی اور وزیر ریلوے حنیف عباسی نے منگل کو کوئٹہ میں پیپلز ٹرین سروس کا افتتاح کر دیا۔ حکومت بلوچستان کے […]