سارہ انعام قتل: مجرم شاہنواز نے سزائے موت کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا

اسلام آباد: سارہ انعام قتل کیس میں مجرم شاہنواز امیر نے سزائے موت کے فیصلے کے خلاف اپیل اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائر کر دی۔ ایڈوکیٹ نثار اصغر کے ذریعے ٹرائل کورٹ کا فیصلہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کیا گیا۔ درخواست میں اسلام آباد ہائیکورٹ سے ٹرائل کورٹ کا 14 دسمبر کا فیصلہ کالعدم […]