مظفرآباد اور سانگھڑ میں المناک ٹریفک حادثات، 11 افراد جاں بحق، متعدد زخمی

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے نواحی علاقہ شکر پڑیاں میں جیپ کھائی میں گرنے سے 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو اور پولیس کے مطابق جیپ جس پر گھاس لدا ہوا تھا اور 7 افراد سوار تھے، جیپ بے قابو ہوکر سیکڑوں فٹ گہری کھائی میں جا گری جس میں سوار ڈرائیور سمیت 7 […]
سانگھڑ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت

او جی ڈی سی ایل نے سندھ کے ضلع سانگھڑ میں تیل و گیس کا بڑا ذخیرہ دریافت کر لیا۔ او جی ڈی سی ایل کے ترجمان کے مطابق بلوچ کنویں 2 سے 388 بیرل یومیہ خام تیل کی دریافت ہوئی ہے۔ بلوچ کنویں 2 سے 68 لاکھ کیوبک فٹ یومیہ گیس کی دریافت بھی […]
اونٹ کی ٹانگ کاٹنے پر پولیس نے سانگھڑ کے وڈیرے کو کلین چٹ دے دی

سانگھڑ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کے معاملے میں پولیس نے اُس وڈیرے کو کلین چٹ دے دی، جس کی زمین پر مبینہ طور پر اونٹ گھاس چرنے کے لیے گھس گیا تھا۔ اگر پولیس کی بات مان لی جائے تو یہ واضح نہیں ہورہا کہ پھر ملزمان نے اونٹ کی ٹانگ کیوں کاٹ دی؟ […]
سانگھڑ میں وڈیرے کے ظلم کا شکار اونٹ کراچی منتقل، مصنوعی ٹانگ لگانے کا فیصلہ

سانگھڑ میں کٹی ہوئی ٹانگ والے اونٹ کو علاج کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا۔ صدر پیپلزپارٹی ویمن ونگ فریال تالپر کی ہدایت پر ٹانگ کٹنے کے نتیجے میں پیدا ہونے والے زخم کے علاج اور اسے مصنوعی ٹانگ لگانے کے لیے اونٹ کو کراچی پہنچایا گیا۔ اونٹ کو اینیمل اسپتال کے افسر ڈاکٹر خوشی محمد […]
سانگھڑ میں ظالم وڈیرے نے اپنی زمین سے گزرنے پر اونٹ کی ٹانگ کاٹ دی

وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ نے سانگھڑ میں اونٹ کی ٹانگ کاٹنے کا نوٹس لے لیا۔ سندھ کے علاقے سانگھڑ میں اپنی زمینوں میں داخل ہونے پر ظالم وڈیرے نے ملازمین کے ہمراہ اونٹ کو بہیمانہ تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد تیز دھار آلے سے اس کی ٹانگ کاٹ دی۔ واقعے کی ویڈیو […]
سانگھڑ: این اے 210 کا غیر حتمی نتیجہ، سائرہ بانو 2749 ووٹ لے کر آگے

ویب ڈیسک سانگھڑ کے حلقہ این اے 210 کے 9 پولنگ اسٹیشنز کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جی ڈی اے) کی سائرہ بانو 2749 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ پیپلز پارٹی کے صلاح الدین جونیجو 1741 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔
سانگھڑ: این اے 209 سے غیر حتمی غیر نتیجہ، شازیہ مری آگے

ویب ڈیسک سانگھڑ کے حلقہ این اے 209 کے غیر حتمی، غیر سرکاری نتیجے میں پیپلز پارٹی کی شازیہ مری 1117 ووٹ لے کر آگے ہیں۔ گرینڈ ڈیموکریٹک الائنس (جے ڈی اے) کے محمد خان جونیجو 71 ووٹ لے کر پیچھے ہیں۔
الیکشن کمیشن کا سانگھڑ میں پی پی امیدوار کی دھمکی آمیز تقریر کا نوٹس

کراچی: الیکشن کمیشن نے سانگھڑ میں پی پی امیدوار کی ووٹرز کو سرعام دھمکیوں کا نوٹس لے لیا۔ پی ایس 41 سانگھڑ سے پیپلز پارٹی کے امیدوار علی حسن ہنگورو نے کارنر میٹنگ سے خطاب میں کارکنوں اور ووٹرز کو کہا تھا کہ جیالے اور کارکن سیدھے ہوجائیں اور مجھے کامیاب کرائیں، ورنہ آٹھ فروری […]